Home > bagh news

منگ ساہلیاں میں ٹریکٹر ٹرالی کو حاثہ

باغ(نمائندہ خصوصی)منگ ساہلیاں میں ٹریکٹر ٹرالی کو حاثہ ، موڑ کاٹتے ہوئے مکان کی چھت پر جاگری،ڈرائیور معمولی زخمی،تفصیلات کے مطابق باغ کے نوحی علاقہ منگ بازار کے قریب پتھروں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی نمبر JMC 2185 جسے واجد نامی ڈرائیور چلا رہا تھا،موڑ کاٹتے ہوئے فیض اکبر کے مکان پر جاگری ،اور پتھر اس کے مکان کی ٹین کی چادروں کو پھاڑتے ہوئے نیچے کمروں میں جاگرے،خوش قسمتی سے گھر میں کوئی موجود نہ تھا،ڈرائیور واجد معمولی زخمی ہوگیا،عوام علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے اس خطرناک موڑ پر حفاظتی دیوار فوری تعمیر کی جائے اور روڈ

Read More