Home > umer farooq (Page 9)

بارشیں شروع،مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ٗ مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں نے برفباری دیکھنے کیلئے وہاں کا رخ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٗراولپنڈی ٗلاہور ٗ فیصل آباد، ملتان، قصور، چیچہ وطنی، بھکر، سیالکوٹ، بھورے والا، چنیوٹ سمیت دیگر شہروں میں کہیںہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا ٗ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں بارش کی وج

Read More

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی موجودگی میں فرانسیسی صدرنے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا،صیہونی سربراہ اپنا سا منہ لیکر رہ گیا

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے ان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیمکرنے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے اور اس کو مسترد کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ ایلزے محل پیرس میں نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں نے نیتن یاہو کو مخاطب ہوکر کہاکہ فلسطینیوں کے ساتھ معاملہ کاری میں حوصلہ دکھائیں اور خیر سگالی کا ماحول پیدا کریں جس سے امن عمل کو بحال کرنے میں مدد ملےگی۔

Read More

انتفاضہ کا باقاعدہ آغاز، قبلہ اول کی آزادی کیلئےفلسطینی اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے،بچہ بچہ صلاح الدین ایوبی ؒ بن گیا، صہیونی فوج نے سینکڑوں کو نشانہ بنا ڈالا،درجنوں گرفتار

غزہ / رام اللہ(سی پی پی )مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کے غیر آئینی اقدام کے خلاف فلسطین بھر میں پیر کو بھی احتجاج جاری رہا، بیت المقدس، مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے،مشتعل مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ قابض فوجیوں نے نہتے فلسطینی مظاہرین کومنتشرکرنے کے لیے طاقت کے وحشیانہ حربے استعمال کیے جس کے نتیجے میں مزید300سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ہلال احمر فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ انتفاضہ آزادی القدس کے دوران

Read More

پاکستان کے یہ 2رہنما میرے لئے مشعل راہ ہیں ،چینی سفیر نے ایسی شخصیات کا نام لے لیا کہ جان کر آپکے دل میں بھی انکی عزت مزیدبڑھ جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی انیسویں قومی سالگرہ کے حوالے سے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس منصوبے میں 70 ممالک شامل ہیں چین پاکستاناقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ پہلا کلیدی منصوبہ ہے ، پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے ۔ چینی صدر شی جن ینگ پاکستان کے لئے کلیدی محبت رکھتے ہیں چین ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور آج بھی ہے پاکستانیوں کے دل میں چین کے

Read More

صدرمسعود خان نے کشمیر کھونے کاراز افشاں کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہیومن رائٹس کےعالمی دن کے موقع پر جموں وکشمیرلبریشن سیل کے زیراہتمام کشمیرہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی صدرریاست سردارمسعود خان نے کہا کہ آج کا دن ساری دنیا کے لئے اہم ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق سے متعلق قانون منظورکیا اوراسی کی بنیاد پر آج ہم کشمیر میں ہونے والے مظالم پربات کررہے ہیں۔اقوام متحدہ کا یہ قانون ہی نہیں بلکہ اسلامی روایات میں تمام حقوق محفوظ ہیں۔پوری دنیا میں غربت کا خاتمہ ہمارا فرض ہے۔مسئلہ کشمیر اورگڈ گورننس سمیت معاشی ترقی آزادحکومت کی ترجیحات ہیں۔کشمیر کی کہانی انسانی حقوق کے

Read More

القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ انتہا پسندوں کے لیے تحفہ ہے:متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ امریکی صدر کا اقدام انتہا پسندوں کے لیے تحفہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ایک سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انور قرقاش نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا اعلان انتہا پسندوں کی خدمت ہے۔ ٹرمپ کے اقدام سے خطے میں نفرت میں اضافہ ہوگا اور انتہا پسندوں کو

Read More

پاک فوج کے حوالے سے ریمارکس پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف اہم قدم اٹھا لیاگیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاک فوج کے حوالے سے ریمارکس پر انکے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بنانے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے ہفتہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کی وکیل کلثوم خالق ایڈوکیٹکی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کے دوران ریمارکس دیئے کہ حکومت اور دھرنا مظاہرین کے معاہدے میں پاک فوج کا کردار درست نہیں ہے، شوکت عزیز صدیقی کے بیان سے پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے،اور انکے ریمارکس

Read More

لاہور میں بننے والی27کلومیٹرطویل میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘پر کتنے فیصد کام ہوچکا،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (آن لائن)پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘ پر 78 فیصد کام مکمل ہو گیا۔لاہورمیں 165 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے پاکستان کے پہلے میٹرو ٹرین منصوبے ’’اورنج لائن‘‘پر کام جاری ہے اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 27 کلومیٹر طویل اس منصوبے کا 78 فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے۔لاہور میں چین کے تعاون سے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کا آغاز 2015 میں کیا گیا، اس ٹرین کے 26میں سےدو اسٹیشنز انڈرگراؤنڈ ہیں۔منصوبے کا78.2 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے، ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکج ون کا87.4

Read More

بابر غوری نے ایم کیو ایم چھوڑ دی،اب کس سیاسی جماعت میں شامل ہونیکا اعلان کردیا

کراچی(سی پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے دستبردارہورہاہوں۔ان کا کہنا ہے کہ پارٹی سے استعفے کا فیصلہ خالصتاذاتی ہے ،فی الحال کسی سیاسی جماعت اورگروپ میں شامل نہیں ہورہا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم لندن کا حصہ تھے اور اسی سے مستعفی ہو رہے ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایم کیو ایم پاکستان میں کبھی شامل نہی

Read More

انوشکا اور وراٹ کی شادی ہو گئی؟

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی کی شادی کی افواہیں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ زوروں پر ہے۔ میڈیا ان کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے حالانکہ انوشکا اور وراٹ اب اپنے اس رشتے پر کھل کر بات کر چکے ہیں اور یہ بھی ظاہر کر چکے ہیں کہ وہ شادی کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن کب اور کہاں اس بارے میں وہ بالکل خاموش ہیں۔اسی ہفتے انوشکا، ان کے والدین اور رشتے دار اٹلی کے لیے روانہ ہوئے ہیں ادھر وراٹ اور ان کے گھر والے بھی پیچھے پہنچ گئے ہیں۔کہا جا رہا ہے

Read More