Home > Mirpur News (Page 4)

آزادحکمرانوں نے یوم تاسیس کوذاتی تشہیرکاذریعہ بنادیا

اسلام آباد ... آزادکشمیر حکومت نے اپنی تشہیر کا انوکھا انداز اپنا لیا ،یوم تاسیس کے موقع پر تاریخی دن کو تاریخی تناظر میں منانے کی بجائےاپنی تشہیر کرڈالی۔ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں قائم حکومت کیلئے 24 اکتوبر انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، یہ دن آزاد حکومت کے جنم دن اورتحریک آزادی کشمیرکومنطقی انجام تک پہنچانےکیلئےعزم کی تجدیدکی حیثت رکھتا ہے لیکن آزاد حکومت نے اس دن کو وسیع تر معنوں میں منانےاوردنیا میں مقبوضہ کشمیر کےاندرہونے والےمظالم کو اجاگر کرنےسمیت اقوام متحدہ کو حق خودارادیت دینےکاوعدہ یاد دلانے اور آزاد خطے میں بسنے والےلوگوں کی فلاح

Read More

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآبادنے ڈڈیال چکسواری اسلام گڑھ کے طلباء کے لئےپریشانیاں کھڑی کر دیں۔تفصیلات لنک میں

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد نے ڈڈیال چکسواری اسلام گڑھ کے بی۔اے کے طلبا ء و طالبات کے شدید مشکلات کھڑی کر دیں سپلیمنٹری میں داخلہ بھیجنے کے لیے داخلہ فارم ناپید ہو گیے سنگل داخلہ فیس میں فارم جمع کروانے کے لیے دن پر یونیورسٹی کی غلط پالیسیوں کی بدولت فارم کی ترسیل کو درست نہ کیا جا سکا۔ طلباء کی مین سٹی میرپور کی طرف فارم کے حصول کے لیے دوڑیں بے سود فارم میرپور سے بھی ناپید۔ طلباء نے یونیورسٹی کے خلاف اپنا شدید ڈیلی کشمیر کو ریکارڈ کروایا اور مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کے

Read More

کشمیری عوام پر دو ہرا رینٹل ٹیکس لگانا آزاد حکومت کے خلاف سازش ہے،قائمقام وزیراعظم

میرپور:مرکزی رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اعجاز احمد میر نے راجہ نثار احمد خان قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر کو اپنی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں کہا کہ میرپور میں یوں تو بے شمار مسائل ہیں مگر اہم ایشو ناجائز رینٹل پراپرٹی ٹیکس ہے جس کو سابق حکومت نے 2015ء میں اسمبلی سیپ اس کروایا سابقہ حکومت نے ریاستی عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کی بجائے لٹو اور پھٹو کی پالیسی پر کام کیا جس بنیاد پر ریاستی عوام نے پی پی یا پارٹی کو بری طرح مسترد کیا اس پراپرٹی ٹیکس کو بڑی اجلت اور غلط

Read More

Mirpur police arrested big suspects in large quantities of wine

میرپور . پولیس تھانہ تھوتھال کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 42بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت 4ملزمان گرفتار 2گرفتار ملزمان کو دوران تفتیش بے گناہ قرار دیتے ہوئے چھوڑ دیا گیا ۔ دو منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق SSPمیرپور کی خصوصی ہدایت پر SHOپولیس تھانہ تھو تھال محمد مہربا ن نے ہمراہ نفری آصف عظیم SI، عمیر رشید ASI،ملک آصف ، رشید تفتیشی ، امجد حسین شاہ ، جاعید بصرا، افتخار شاہ مخبر کی اطلاع پر بن خرماں کے قریب کاروائی کر کے چیچیاں سے میرپور شراب لاتے ہوئے 3ملزمان

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More