Home > Mirpur News (Page 2)

بے نظیر میڈیکل کالج میرپورکے ملازمین نے بالآخر چپ کا روزہ توڑ دیا اور اپنے حق کے لئے نکل پڑے ،مطالبات حل نہ ہونے تک کام چھوڑہڑتال کا اعلان

چکسواری (قیصرعزیز سے) ملازمین کا ایک ہی نعرہ ، دو حق ہمارا۔ بے نظیر میڈیکل کالج میرپور کے سٹاف نے آج ہڑتال کا آغاز کر دیا۔ سٹاف ایکشن کمیٹی نے مطالبات پورے نہ ہونے تک ہڑتا ل جاری رکھنے کا عہد کر دیا ۔ ایپکا ضلع میرپور کے صدر نے بھی اظہار یکجہتی کر دی۔ چھے سال سے ایڈہاک پرلگے ملازمین نے پاکستان ٹیسٹنگ سروس کے انٹرویو بھی پاس کیے لیکن ان کو اب تک مستقل مزانیہ پر نہیں لا یا گیا۔ایم بی بی ایس میڈ یکل کا لج کے ملا زمین نے مطالبا ت نہ منظو ر ہو نے

Read More

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی،میڈیکل کالج میرپورکی انتظامیہ نے چھے سالہ ایڈہاک سٹاف کو نوکریوں سے فراغت کی دھمکی دے دی۔سٹاف ایکشن کمیٹی نے کہا کہ دھمکیوں کی پرواہ نہیں۔ حقوق کے تحفظ کے لئےدھمکیوں کو خاطر نہیں لائیں گے۔

چکسواری(قیصر عزیز سے) محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور ملازمین کے مسائل حل کرنے کی بجائے انتظامیہ کی نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق کالج انتظامیہ نے ملازمین کو ان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرانے کی بجائے نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکیاں دے دیں ۔ سٹاف ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی بھی طرح کی دھمکی کو خاطر میں نہیں لائیں گے اور ہر صورت اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے البتہ اگر ہمارے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی تو

Read More

بے نظیر میڈیکل کالج کےملازمین پاکستان ٹیسٹنگ سروس کے ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنے کے باوجود بھی مستقل نہ ہو سکے۔

چکسواری(قیصر عزیز سے)ایم بی بی ایس میڈ یکل کا لج کے ملا زمین نے مطالبا ت نہ منظو ر ہو نے کی صور ت میں یکم جنو ر ی 2018ء کو احتجا ج کو اعلا ن کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور میں قائم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میں پاکستان ٹیسٹنگ سروس (PTS) کا ٹیسٹ کوالیفائی کرنے کے باوجود گزشتہ چھ سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے سٹاف کا نارمل میزانیہ پر منتقلی اور دیگر دیرینہ مسائل کے حل کے لیے یکم جنوری 2018ء سے احتجاج کا اعلان۔ میڈیکل کالج سٹاف کی ایکشن کمیٹی نے اپنے مطالبات

Read More

حصول علم طلبا کا مذہبی فریضہ ہے۔ بشیر پرواز چودھری

چکسواری(قیصرعزیز سے)عبدالحمیدمغل صدرمعلم گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنیام اورراجہ محمدرشیدسینئرمدرس کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے گذشتہ روزادارے میں تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں مہمانِ خصوصی چودھری محمدبشیرپرواز صدرمعلم گورنمنٹ بوائزہائی سکول چکسواری تھے جبکہ تقریب کی صدارت عبدالحمیدمغل صدرمعلم گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنیام نے کی۔تقریب کاباقاعدہ آغازتلاوتِ کلامِ پاک سے کیاگیا جس کی سعادت قاری محمدفیصل جونیئرمدرس ادارہ ہذانے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول پیش کرنے کی سعادت محمدارشدکیانی نے حاصل کی۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی چودھری محمدبشیرپروازصدرمعلم گورنمنٹ بوائزہائی سکول چکسواری نے کہاکہ حصول علم طلبہ کااسلامی فرض ہے۔اساتذہ تعلیم کے جدیدتقاضوں کے مطابق طلبہ کی تربیت

Read More

حاجی محمد سرور ریٹائرڈ پولیس آفیسر کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔

چکسواری (قیصر عزیز سے ) حاجی محمد سرور ریٹائرڈ پولیس آفیسر کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ دعائیہ محفل میں فاروق احمد قادری ،راجہ عبدالعزیز ، حاجی اورنگزیب کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق حاجی محمد سرور کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا حاجی محمد سرور کی دعائیہ محفل تقریب ان کے رہائش گاہ نگیال ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ محفل پاک میں علامہ محمد طیب عثمان صدیقی نے دعا کروائی۔ محفل پاک میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے جوائینٹ سیکرٹری صاحبزادہ فاروق احمد قادری ، قاری نور گل، زکوۃ و عشر کمیٹی حلقہ نمبر ۲ کے چےئرمین راجہ

Read More

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

حکومت کی جانب سے آزاد صحافت پر پابندی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پاکستان میں بندھ

رپورٹ ڈیلی کشمیر قیصر عزیز سے  دھرنا ختم نبوت پورے ملک میں پھیل گیا دھرنے کی کوریج روکنے لیے پیمرا نے حکومتی احکامات کے مطابق الیکڑانک میڈیا اور سوشل میڈیا بندھ کر دیا ہے۔

Read More

بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

رپورٹ ڈیلی کشمیر قیصر عزیز سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں آئے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا اور مبارکباد بھی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاو ل بھٹو اور فریال تالپور نے ٹیلی فون پر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں آئے فیصلے پر جہاں خیر مقد م کیا وہاں مبارکباد بھی پیش کی۔ یاد رہے حالیہ الیکشن میں ضلع میرپور حلقہ ایل اے دو میں مسلم لیگ ن کے راہنما نذیر انقلابی کی

Read More

الیکشن ٹربیونل کے جسٹس شیراز کیانی نے ضلع میرپور حلقہ ایل اے- 2 کا بڑا فیصلہ سنا دیا۔

ڈیلی کشمیررپورٹ قیصر عزیز سے سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ ن کے راہنما نذیر انقلابی کی طرف سے دائر رٹ پیٹیشن خارج ۔ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس شیراز کیانی نے سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے راہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ 

Read More

مسلم ہینڈز کا بھمبر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

رپورٹ ڈیلی کشمیر (قیصر عزیز سے)مسلم ہینڈز نے بھمبر ڈی ۔ایچ۔او آفس کے نواح میں حاجی محمد معصوم اور حاجی محمد ابرار بھمبر والوں کے تعاون سے صاف پانی کے حصول کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاح بدست چودھری طارق فاروق سنےئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرنے کیا۔ جبکہ مسلم ہینڈزکے انتہائی متحرک اسسٹنٹ پروگرام آفیسر محمد کاشف ریاض نے تمام اہتمام کیا۔ اور افتتاح کے وقت ساتھ موجود بھی تھے۔

Read More