Home > Pakistan News (Page 2)

جے ہند ،جے ہند،بھارتی شہری کے اسلام آباد پولیس کنٹرول پر کال کر کے نعرے،نمبر کس ملک کا نکلا،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (آن لائن )بھارتی شہری کی کئی بار اسلام آباد پولیس کی VHFکنٹرول پر کال اور جے ہند کے نعروں نے وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت کا پول کھول دیابعدازں گزشتہ منگل کی رات اسلام آباد پولیس کنٹرول پر جے ہند کے نعروں اور دھمکیوں کا معاملہ تھانہ آبپارہ پہنچ گیا۔ انچارج شفٹ کنٹرول سب انسپکٹر شبیر احمد کی جانب سے ایس ایچ او آبپارہ کے نام دی گئی درخواست کے متن کے مطابق رخواست گزار 25دسمبر کو ڈیوٹی پر موجود تھا کہباربار کسی نامعلوم نمبر سے ایک کال موصول ہو رہی تھی اور کال کرنے والا غلیظ گالیاں

Read More

کلبھوشن کی ماں اور بیوی سے پاکستان میں بدسلوکی کی گئی،جوتے تک واپس نہ کئے گئے ،بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو کس چیز سے تشبیہ دیدی ،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے اہل خانہ کی ملاقات کو ہمدردی کے طور پر دکھا رہا ہے ، اہل خانہ سے ملاقات میں کلبھوشن وہی بول رہا تھا جو اسے سکھایا گیا تھا ، اس ملاقات کو پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا لگتا ہے پاکستان کوئی شرارت کرنا چاہتا ہے، آگے بڑھنے کے لیے یہ ملاقات ایک موقع ثابت ہو سکتی تھی لیکن پاکستان نے اسے ہتھیار کےطور پر استعمال کیا،پاکستانی میڈیا کو موقع دیا گیا اور انھوں نے یادھو کی والد

Read More

سی پیک میں ایک اور ملک کی شمولیت، چین اور پاکستان نے بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں کر لیں، ملک کا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہوا جس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا، پاکستان ٗچین اور افغانستان نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے ٗ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تینوں ممالک میں اتفاق رائے ہے ٗپاکستان اور چین افغانستان میں امن چاہتے ہیں جبکہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سہ

Read More

اپنی ہی حکومت نے مریم نواز پر بجلی گرادی ،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کوکہیں کا نہ چھوڑا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت اطلاعات ونشریات نے سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی زیر سرپرستی چلنے والے سٹرٹیجک میڈیا کمیونی کیشن سیل (ایس ایم سی سی ) کو ختم کرنے کی سمری بھجوا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق 11 افراد پر مشتمل اس میڈیا سیل کو ختم کرنے کی سمری وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوادی گئی ہے۔ وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی سفارش پر سمری کے عنوان کوایس ایم سی سی کے خاتمہ کی جگہ ایس ایم سی سی کے فنکشن کو وزارت کے دیگر ونگز کو سونپنے سے تبدیل کیا گیا ہے۔ ایس

Read More

بھارت کے عزائم خاک میں مل گئے ،پاکستان ،چین اور افغانستان کا ملکر شاندار اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران تینوں ممالک نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف، افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور وانگ ژی نے چین کی نمائندگی کی۔سہ فریقی وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں اقتصادی تعاون، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت افغان امن عمل اور تینوںممالک کے درمیان تعلقات پر بات چیت کی۔ذرائع کے مطابق پاکستان، چین اور افغانستان نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا جب کہ اس سلسلے میں

Read More

بھارت نے کلبھوشن کو ماں اور بیوی سے ملانے کے بدلے 3پاکستانی فوجی شہید کر دئیے،پورے ملک میں غم و غصے کی لہر

راولپنڈی (آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن سے ملاقات کا صلہ فائرنگ سے دیا، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز بھارتی فوج نے پاکستان کو جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کا میلہ لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر اور راولا کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے3 فوجی جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش

Read More

ماں اپنے بیٹے،بیوی اپنے شوہر کلبھوشن یادیو سے ملنے دفترخارجہ پہنچ گئیں،دونوں نے آتے ہی پہلا کام کیا کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملنے ان کے اہلِ خانہ دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔دفتر خارجہ پہنچنے پر گاڑی سے اتر کر کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے میڈیا کے نمائندوں کوپرنام کیا۔ اس کے بعد وہ دفتر خارجہ کے اندر چلی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات شروع ہو گئی ہے ۔دفتر خارجہ کی جانبسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور پاکستانی اہلکار اس ملاقات کا حصہنہیں

Read More

جامعہ کشمیر نے پاکستانی یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑدیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی نے آل پاکستان تقریری مقابلہ جیت لیا ،تاریخ میں پہلی بار آزادجموں وکشمیر یونی ورسٹی نے ملکی سطح پر تین ٹرافیاں اپنے نام کر لیں.خیبر میڈیکل کالج پشاور میں منعقدہ تقریری مقابلے میں ملک بھر سے 40سے زائد اداروںکی ٹیموں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا ،آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کی نمائندگی شعبہ اردو سے حسیب خلیل اور شعبہ ارضیات سے حمزہ خان نے کی ،اردو تقریری مقابلے میں حسیب خلیل نے پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ انگریزی میں حمزہ خلیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی ،مجموعی طور پر جامعہ

Read More

نوازشریف اور عمران خان کے کیس کا فیصلہ مختلف کیوں ہے؟عمران خان نے کون سا ایسا کام کیاجو نوازشریف نہ کرسکے،اعتزاز احسن کے انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میں انتخابات وقت پر ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں الیکشن جب قریب آتے ہیں تو اتحادوں کا بننا نہیں بات نہیں، عدلیہ کی جانب سے حدیبیہ کیس کو چھوڑ دینا تعجب کی بات ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کومقامی میوزیم میں نوجوان آرٹسٹ جمیل نقش کی تصاویر کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے کیس میں انھوں نے الزامات کو تسلیم کیا تھااور وہ منی ٹریل نہیں دکھا سکےتھے۔جبکہ عمران

Read More

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا، محکمہ موسمیات نے ایک اور پیش گوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار جب کہ محکمہ موسمیات نے 19 دسمبر سے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 جب کہ مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیاتکے مطابق آج بھی ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 19 دسمبر سے ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشیں برسیں گی

Read More