Home > kashmir (Page 2)

صدرمسعود خان نے کشمیر کھونے کاراز افشاں کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہیومن رائٹس کےعالمی دن کے موقع پر جموں وکشمیرلبریشن سیل کے زیراہتمام کشمیرہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی صدرریاست سردارمسعود خان نے کہا کہ آج کا دن ساری دنیا کے لئے اہم ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق سے متعلق قانون منظورکیا اوراسی کی بنیاد پر آج ہم کشمیر میں ہونے والے مظالم پربات کررہے ہیں۔اقوام متحدہ کا یہ قانون ہی نہیں بلکہ اسلامی روایات میں تمام حقوق محفوظ ہیں۔پوری دنیا میں غربت کا خاتمہ ہمارا فرض ہے۔مسئلہ کشمیر اورگڈ گورننس سمیت معاشی ترقی آزادحکومت کی ترجیحات ہیں۔کشمیر کی کہانی انسانی حقوق کے

Read More

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

صدر آزادکشمیردورہ لندن کے پہلے ہی دن بھارتی نژاد رقاصاؤں کے سبب تنقید کی زد میں آگئے ۔

لندن( محمد رفیق مغل سے)صدرِ آزاد کشمیر سردار مسعود خان اپنے ایک ہفتے کے دورہ لندن کے پہلے ہی دن بھارتی نژاد رقاصاؤں کے سبب تنقید کی زد میں آگئے ۔ صدر آزاد کشمیر نے لندن پہنچتے ہی کویسٹ فار ایجوکیشن نامی تنظیم کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی. جہاں پروگرام کے آخر میں بھارتی رقاصاؤں نے بھنگڑا میوزیکل شو میں اپنے فن کا بھر پور مظاہرہ کیا۔صدر آزاد کشمیر پر تنقید کرنے والے ناقدین کا کہنا ہے کہ سردار مسعود خان آزاد کشمیر کے صدر ہیں جو تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ مانا جاتا

Read More

وزیراعظم آزادکشمیر کا پوری دنیا میں مظاہرے کرنے کا اعلان

منگ ......وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت کی مشاورت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی پوری دنیا میں مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے بیس کیمپ کا حقیقی کردار ادا کرنے کے حوالے سے ذمہ داریاں مشترکہ طور پر ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگ کے مقام پر سبزعلی خان ول ملی خان شہدائے منگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میں بحیثیت کارکن آزاد کشمیر کی جملہ

Read More

سردارسکندرحیات خان نےاپنےپاؤں پرکلہاڑی چلادی

اسلام آباد.........سابق صدر،وزیراعظم آزاد کشمیر اور سینئرمسلم لیگی رہنما سردارسکندر حیات نےاپنی پارٹی کی قیادت کےخلاف پے در پے محاذ کھول کر اپنےپاؤں پرکلہاڑی چلادی۔ تنقیدکانشانہ بننےوالی قیادت کی خاموشی اختیارکرنےکی پالیسی نے سردارسکندرحیات خان کی شہرت کاگراف گرادیا۔ بزرگ لیگی رہنماسردارسکندرحیات خان اور انکے بھائی سابق ممبر کشمیر کونسل سردارنعیم نے پہلے پہل وزیر امور کشمیربرجیس طاہر پرکرپشن کےسنگین الزامات عائد کئےاورکہاکہ وزیرامورکشمیر تیس فیصدکمیشن لیتےہیں۔ان الزامات کی بازگشت ابھی ختم نہ ہوئی تھی کہ سردارسکندرحیات خان نے آزاد کشمیرکےاولین روزنامہ جموں و کشمیر کے چیف ایڈیٹر عامرمحبوب اورایڈیٹرشہزاد راٹھور کو دیئے گئے ایک طویل انٹرویو میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق

Read More

نواز شریف دوتہای اکثریت لے کر بھی عزت نہ بچا سکا قاری محمد صادق حیات ترابی

چیرمین شباب کشمیر بانی انجمن نوجواناں کھوڑی چنہ قاری محمد صادق حیات ترابی نے کہا ھیکہ وزیر اعظم ازاد کشمیر حلف لینے کے بعد پہلی بار راولاکوٹ ھجیرہ عباس پور جارھے ھیں کام تو کوی ایسا ھوا نہں جس کا میں یہاں ذکر کروں یہ بتا نے چاھتا ھوں حکومت کو اور اپنے نمائندوں کو کہ اللہ پاک کی لاٹھی میں آواز نہں ھوتی نواز شریف دوتہای اکثریت لے کر بھی عزت نہ بچا سکا تو اپ کی اور میری کیا بات ھے اس،لیے گزارش کروں سکولوں میں سیاست ختم کریں سیاسی تبادلے ختم کریں تعلیم میں ٹھیکداری ختم کریں

Read More

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی کوششوں ، ایکٹ 1974 میں مجوزہ ترامیم پر غور کے لئے مسلم کانفرنس کا ہنگامی اجلاس

روالپنڈی مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی کوششوں ، ایکٹ 1974 میں مجوزہ ترامیم اور آزادکشمیر میں وزیر اعظم انفراسٹریکچر پروگرام کے نام پر قومی وسائل کی بند ر بانٹ پر غور کے لئے مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں اس بارے میں غور و خوض کر کے آزاد کشمیر اور پاکستان میں تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لینے کے لئے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ یہ بات مسلم کانفرنس کے مرکزی میڈیا سیل سے

Read More

بدقسمتی سے ہم تقسیم در تقسیم ہوتے جارہے ہیں ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حید ر خان سے ممبر اسمبلی چوہدری شہزاد محمود کی قیادت میں متاثرین نیلم جہلم ہائیڈرو پاو ر پراجیکٹ حلقہ نمبر2کی ملاقات۔ چوہدری شہزاد محمود نے متاثرین نیلم جہلم کے مسائل کے حوالے سے وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ واپڈامتاثرین کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کررہا جس پر انہیں تشویش ہے۔متاثرین نے واپڈاکے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ وزیر اعظم اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین سے کیے جانے والے

Read More

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا لائن آف کنٹرول لیپہ کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکمانڈر راولپنڈی کور نے جمعرات کے روز بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی لپیہ کے علاقے میں فیلڈ ہسپتال کا دورہ کر کے عیادت کی بعد میں کمانڈر نے سمیرہ یونس اور مریم کے خاندانوں سے بھی ملاقات کی، جو منگل کے روز ہندوستانی گولہ باری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے شہید ہوئی تھی

Read More