Home > World News (Page 2)

کلبھوشن کی ماں اور بیوی سے پاکستان میں بدسلوکی کی گئی،جوتے تک واپس نہ کئے گئے ،بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو کس چیز سے تشبیہ دیدی ،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے اہل خانہ کی ملاقات کو ہمدردی کے طور پر دکھا رہا ہے ، اہل خانہ سے ملاقات میں کلبھوشن وہی بول رہا تھا جو اسے سکھایا گیا تھا ، اس ملاقات کو پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا لگتا ہے پاکستان کوئی شرارت کرنا چاہتا ہے، آگے بڑھنے کے لیے یہ ملاقات ایک موقع ثابت ہو سکتی تھی لیکن پاکستان نے اسے ہتھیار کےطور پر استعمال کیا،پاکستانی میڈیا کو موقع دیا گیا اور انھوں نے یادھو کی والد

Read More

دوران تعلیم ہی طالبعلم برطانیہ کا ورک ویزہ حاصل کرسکیں گے، نئی پالیسی کا اعلان،کب سے عملدرآمد شروع ہوگا

ندن(سی پی پی ) برطانیہ نے غیر ملکی طلبا کے لئے نئی ویزا پالیسی بنالی جس کے تحت بیرون ملک سے آئے طلبہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کراسکیں گے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نئی پالیسی کے تحت اب بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے آنے والے طلبا ء تعلیم مکمل ہونے سے چند ماہ قبل ہی ورک ویزا کیلئے درخواست دے سکتے ہیں ،غیر ملکی طالبعلموں کے لئے نئی پالیسیکا اطلاق 11 جنوری 2018 سے ہوگا جس کے بعد برطانیہ میں زیرتعلیم غی

Read More

سی پیک میں ایک اور ملک کی شمولیت، چین اور پاکستان نے بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں کر لیں، ملک کا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہوا جس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا، پاکستان ٗچین اور افغانستان نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے ٗ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تینوں ممالک میں اتفاق رائے ہے ٗپاکستان اور چین افغانستان میں امن چاہتے ہیں جبکہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سہ

Read More

تلخیاں اپنی حدوں کو چھونے لگیں، بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا، پاکستان کے ساتھ بڑا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 2016ء سے قبل ہونے والے معاہدہ پر عملدرآمد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو آٹھ ایف سولہ طیارے دینے سے انکار کر دیا ہے، پاکستان نے سرکاری دستاویزات کے مطابق 8 ایف سولہ طیاروں کے لیے امریکہ کو 699 ملین ڈالر دینے تھے اور چالیس فیصد رقم پاکستان نے قومی خزانے سے دینے تھے جبکہ باقی کی رقم امریکہ نے اپنے غیر ملکی فنڈز سے دینی تھی، پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ معاہدہ 2016ء میں ہوا مگر امریکہکی موجودہ انتظامیہ نے اس فیصلے پر عملدرآمد روک

Read More

امریکا میں انتہاپسند لڑکیوں کا مسلم طالبہ پر بدترین تشدد،ویڈیو دنیا بھر میں وائرل

فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ریاست فلوریڈا میں 14 سالہ مسلم طالبہ کو اس کی ہم جماعت لڑکیوں نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ویسٹ بوکا ہائی اسکول کی نویں جماعت کی طالبہ منال پر اس کے اسکول کی ہم جماعت طالبات کے گروہ نے بدترین تشدد کیا۔لڑکی کے والد شکیل منشی کو واقعے کی ویڈیو مل گئی جو انہوں نے سوشل میڈیا پراپ لوڈ کردی اور

Read More

بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے

بیجنگ ( آن لائن ) چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں صدرِ فلسطین محمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میںقیامِ امن ناممکن ہے ، امریکی دھمکیوں کے باوجودجنرل اسمبلی میں القدس قرارداد کی منظوری مشرق وسطیٰ میں امن کی اپیل کے مترادف ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عوامی جمہوریہ چین 1967 میں وضع کردہ سرحدوں کی بنیاد پر دارالحکومت مشرقی القدس

Read More

بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے

بیجنگ ( آن لائن ) چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں صدرِ فلسطین محمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میںقیامِ امن ناممکن ہے ، امریکی دھمکیوں کے باوجودجنرل اسمبلی میں القدس قرارداد کی منظوری مشرق وسطیٰ میں امن کی اپیل کے مترادف ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عوامی جمہوریہ چین 1967 میں وضع کردہ سرحدوں کی بنیاد پر دارالحکومت مشرقی القدس

Read More

خدا کا شکر ہے بغیر کسی نقصان کے میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا ،پاکستان نے سعودیہ پر حملے کے بعد اہم اعلان کردیا

ریاض(آن لائن) پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کئے جانے والے میزائل حملے کی پروزر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان سعودی عرب سے مکمل تعاون کرے گا ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد افضل نے گزشتہروز یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں عسکری اتحاد نے میزائل فضاء میں تباہ کیا ۔ خدا کا شکر ہے بغیر کسی نقصان کے میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا ۔

Read More

امریکی خاتون نے آن لائن قرآن پاک حفظ کرلیا

جدہ(سٹیٹ ویوز)امریکی خاتون یاوا اوینات نے جدہ کی فلاحی انجمن ”خیر کم“ کے آن لائن پروگرام کی مدد سے قرآن کریم حفظ کرلیا زرائع کے مطابق جدہ کی فلاحی انجمن نے والد کے ہمراہ عمرے کیلئے ارض مقدس پہنچنے پر امریکی خاتون کو حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ امریکی خاتون نے آن لائن قرآن کریم حفظ کرانے والی معلمہ کے ہاتھوں قرآن پاک کا آخری حصہ جدہ پہنچ کر یاد کرکے سنایا۔انہوں نے فلاحی انجمن کا شکریہ ادا کیا اور اعتراف کیا کہ انجمن خیر کم کا آن لائن پروگرام حفظ قرآن کے سلسلے میں انتہائی موثر ہے  

Read More

بلی کو بچانے کی کوشش میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بلی کی حفاظت کی کوشش میں دو افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے اور ایک فرد کو شدید زخمی میں حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گھر میں آگ لگ گئی گھر میں موجود افراد کو گھر سے نکال لیا گیا لیکن ان کی بلی گھر کے تہہ خانے میں ہی رہ گئی تھی ۔ ایک خاتون اور مرد بلی کو بچانےکیلئے گھر میں دوبارہ داخل ہوئے جبکہ ایک اور فرد نے ان کے پیچھے گھرمیں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن ریسکیو کے عملے نے اس فرد کو گھر میں داخل ہونے سے

Read More