Home > Technology (Page 2)

’بس اپنے کمپیوٹر سسٹم کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وہ کمپیوٹر وائرس جس نے 150 سے زائد ممالک میں کمپیوٹر سسٹمز کو ناکارہ بنادیا تھا اس کے پھیلنے کی رفتار میں سستی آئی ہے اور پیر کو ایشیا اور یورپ سے اس وائرس سے متاثر ہونے والے سسٹمز کی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ کمپیوٹر سافٹ ویئر اورمصنوعات بنانے والی عالمی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جمعے سے ہونے والے سائبر حملے کو 'خواب غفلت سے بیدار ہونے کے کے لیے انتباہ' کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ رینسم ویئر کے اس حملے کی زد میں ابھی تک تقریباً 150 ممالک آ چکے ہیں۔ ٭

Read More

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہونے کی تیاری کرلیں۔بیجنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایک کانفرنس ’’ٹینسنٹ ڈبلیو ای سمّٹ‘‘ سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا تھا کہ دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور نتیجتاً توانائی کی

Read More

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی آبادی اور اُس سے بڑھنے والے مسائل خصوصاً ٹرانسپورٹ کی پریشانی نے انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اس بات کے پیش نظرعوام کی سہولت کے لیے ’اوبر‘ اور ’کریم‘ جیسی پرائیوٹ ٹیکسی سروس متعارف ہوئیں مگر ’اوبر‘ نے اب ایک منفرد سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ’ناسا‘ اڑن سروس کے حوالے سے دیگر کمپنیوں کے ساتھ

Read More

طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے ،سست رفتار کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک (این بی این) نے کہاکہ طوطوں نے جن تاروں کو چبایا ہے ان کو ٹھیک کرنے پر اب تک دسیوں ہزاروں ڈالر خرچ کیے ہیں۔خیال رہے کہ آسٹریلین براڈ بینڈ پر اس کی سست رفتاری کی وجہ سے پہلے ہی تنقید کی جا رہی ہے۔ایک حالیہ رپورٹکے مطابق یہ انٹرنیٹ کی رفتار کے لیے دنیا میں 50 ویں نمبر پر ہے۔این بی بی کا تخمینہ ہے ک

Read More

دوسرے نظام شمسی سے سیارچے کی آمد،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے کہاہے کہ سیارچہ جو ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا وہ ممکنہ طور پر پہلا ہے جو دوسرے نظام شمسی سے ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا اور جس کا زمین سے مشاہدہ کیا گیا۔اس سے قبل اس شیارچے کے بارے میں خیال تھا کہ یہ ایک دمدار ستارہ ہے۔ اس سیارچے کو اے 2017 یو ون کا نام دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں نے کہاکہ اس سیارچے کا قطر 1300 فٹ ہے۔اس سیارچے کو سب سے پہلے ہوائی میں واقع ٹیلی سکوپ کے ذریعے دریافت کیا گیا۔ماہر فلکیات کا کہنا تھا کہ

Read More

سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے دوران پرواز 200مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔سام سنگ کو دنیا میں جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے والی بہترین کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن کمپنی کو اس وقت شدید دھچکا لگا تھا جب دوران پرواز سام سنگ نوٹ 7 کی بیٹریاں پھٹنے اور موبائل فون میں آگ لگنے کے پے در پے کئی واقعات ہوئے، ان واقعات کےبعد دنیا بھر کی ایئر لائنز نے اس کمپنی کے اسمارٹ فون پر پابندی لگادی تاہم اب کمپنی نے ناصرف اس نقص پر قابو پالیا ہے  بلکہ

Read More

وزیراعظم اور صدر صاحب ایک بلی کا بچہ اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتا ہے۔محمد ریاض

کیلگری(پریس ریلیز)یونائٹیڈ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی نے 22اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر اس عظیم سے بنایا کہ تاوقت کشمیر ازار و خود مختار ملک نہیں بن جاتا یوم ساہ بنتا رھے گا۔۔آ کشمیر کی آزادی کی پہلی کرن تک UKPNP کی جہد وجد پوری دنیا میں جاری رھے گی۔سردار شوکت علی کشمیری۔آزاد کشمیر میں چار افراد پر مشتمل ڈاکو۔نے پورے ملک کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا ھے اور ان چاروں سیکٹریوں کو مری میں بیٹھے ہوئے ایک جی سی او نے اپنے ڈاکوو¿ں کو اپنی کنٹرول میں رکھا ہوا ھے۔رشید یوسف۔صدر UKPNP نارتھ امریکہ۔۔ایکٹ 74 کی وجہ سے کشمیر کا وزیراعظم

Read More

نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا، حیرت انگیز فیچرز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آنے سے سام سنگ اور ایپل کے لیے مشکلات، فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ نوکیا نے گزشتہ مہینوں میں اپنے تین سمارٹ فون لانچ کیے تھے جن میں نوکیا تھری، فائیو اور سکس شامل ہیں اب نوکیا نے ایک بہترین سمارٹ فون نوکیا 8 بھی متعارف کرا دیا ہے، جس کے فیچرز آئی فون 7 اور سام سنگ گلیکسی ایس 8 کی سطح کے ہوں گے تاہم اس کی قیمت ان دونوں فونز کے

Read More

CIF will be held in Shanghai from 2017 to 7 November 2017

 ‫سی آئی آئی ایف 2017ء 7 سے 11 نومبر 2017ء کو شنگھائی میں ہوگی تصور کیجیے کہ "ساختہ چین 2025ء" میں اگلا قدم کیا ہوگا شنگھائی، 12 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- چین میں عظیم ساخت گری تجارتی میلے کی حیثیت سے، چائنا انڈسٹریل انڈسٹری فیئر (مختصراً سی آئی آئی ایف) رواں سال 7 سے 11 نومبر تک نیشنل ایگزی بیشن اینڈ کنونشن سینٹر (شنگھائی) میں ہوگا۔ https://photos.prnasia.com/prnvar/20171009/1961287-1 بعنوان "جدت طرازی، اسمارٹ، ماحول دوست" سی آئی آئی ایف دھاتی کام اور سی این سی مشین ٹول، صنعتی آٹومیشن، ماحولیاتی تحفظ کی ٹیکنالوجی، آئی سی ٹی، نیو انرجی آٹو، نیو انرجی، روبوٹکس، نیو مٹیریل، ایروسپیس اور ہوا

Read More

گودام پارا کے مسلمانوں پہ جو گزری ! تحریر:شاہدمشتاق

عطاءاللہ نور اسلام برماکے ضلع سٹوے(sittway)کے ایک گاؤں "گودام پارا" سےہیں۔بیس سالہ طالب علم اچھی خاصی اردو لکھ پڑھ لیتے ہیں۔گذشتہ چند ہفتوں سے میرے ساتھ رابطے میں ہیں کچھ دن قبل ان کا ٹیکسٹ پیغام آیا کہ "آپ کو چند تصاویرواٹس ایپ پہ بھیجی ہیں دیکھئے اور اندازہ کیجئے کہ ہم کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں!۔۔ گودام پارا چاروں طرف سے ناریل کے پیڑوں میں گھرا ہوا خوبصورت گاؤں ہے ۔چنددن قبل بدھ مت کے پیروکار سینکڑوں دہشت گرد بلوائیوں نے اچانک گاؤں پرحملہ کردیا،پورے گاؤں کو آگ لگادی،بچوں ،بوڑھوں،عورتوں سمیت جو بھی ہاتھ لگامارڈالاگیا ،جوان بچیوں کی

Read More