Home > Fashion (Page 2)

ہالی وڈ کے بڑے بڑے اداکار سلمان سے باکس آفس پر مقابلہ کر نے سے کترانے لگے ٗ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے بعد ہالی وڈ کے بڑے بڑے اداکار بھی سلمان خان سے باکس آفس پر مقابلہ کرنے سے کترانے لگے ہیں اور انہوں نے اپنی فلموں کی نمائش کی تاریخیں ہی بدل ڈالی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان 5 سال کے وقفے کے بعد سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں ایکشن میں نظرآئیں گے۔ دونوں سپر اسٹارز کی فلم ایکشن فلم ہے اور 2012 کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے۔سلومیاں کو باکس آفس کا ’سلطان‘ مانا جاتا ہے اور ان کی فلمیں باکس آفس پر کمائی کے ریکارڈ

Read More

ایشوریا رائے، سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم کریں گی

ممبئی (این این آئی)سابق مس ورلڈ اور بالی اداکارہ ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد اپنے پسندیدہ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔سنجے لیلا بھنسالی اپنی روایت کے مطابق ہمیشہ ہی تاریخی اور سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں بنانے کے شوقین ہیں تاہم انہوں نے اس بار ایشوریا کے ساتھ کامیڈی فلم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا اور سنجے لیلا کی ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی جہاں دونوں نے نئےپروجیکٹ کے حوالے سے گفتگو کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ اس بار کامیڈی فلم کریں گے اور ایشوریا کا

Read More

پیراڈائز لیکس:714بھارتی شہریوں کے نام بھی شامل،چہرے دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

نئی دہلی(این این آئی)پیراڈائز لیکس میں بھارتی فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن سمیت 714 بھارتیوں کے نام بھی آف شور کمپنیوں میں سامنے آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کے بعد پیراڈائزلیکس کے نام سے آئی سی آئی جے نے ایک اور بڑا دھماکا کردیا ، پیراڈائزلیکس میںدنیا کے 47 ممالک کے 127 نمایاں افرادکے نام شامل ہیں،ان میں714افراد کا تعلق بھارت سے ہے ۔بھارتی وزیر مملکت برائے سول ایوی ایشن جے ینت سنہا،بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ آر کے سنہا اور فلم اسٹار سنجے دت کی بیوی کا نام بھی ان بھارتیوں میں شامل ہوگیا ہے

Read More

Colorful Musical night was held at University of Birmingham

Birmingham: A Colorful Musical night was held at University of Birmingham organized by Dr Ajay Tripathi. The purpose of the highly successful & Beautiful musical concert was to raise funds for Cancer Research UK. The concert was attended by nearly 500 guests from Birmingham, USA, Canada and India. It also included live singing performance by Dr Ajay Tripathi, Dr Shashi Tripathi , Dr Vaibhav Tripathi and other. In addition, there were dance performances by Desi Nach Group and karen Yates School of Dance students, There was a western performance by Stacy Maslin. The concert was highly liked by the audience

Read More

بالی ووڈ فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ کیلئے 40 ٹن وزنی ٹرک کا دھماکہ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے 40 ٹن وزنی ٹرک کا دھماکہ کیا گیا۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کی شوٹنگ انتہائی شاندار طریقے سے جاری ہے۔ فلم ساز علی عباس ظفر عکس بندی کے دوران ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ فلم بینوں کو حقیقیمناظر دکھائے جائیں، یہی وجہ ہے کہ فلم کے تمام اسٹنٹس کے فرائض ہالی وڈ کے مشہور اسٹنٹ ڈیزائنر ٹام اسٹرودر نے انجام دئیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹام کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران 15 گاڑیوں

Read More

اگر آپ بالوں کے مسائل کا شکار ہیں تو یہ تحریر آپکے لئے ہی ہیں،ضرور پڑھئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال صحت مند ہونے کے ایک اہم عنصر کو تشکیل دیتے ہیں۔جرح پاشا کے شعبہ طب میں جدت کے بعد دوبارہ کھولے جانے والے " امراض بال" یونٹ نے متعلقہ مریضوں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں۔ہر معاشرے میں لوگوں کی ایک بڑی اکثریت کو بالوں کے حوالے سے شکایات ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر بال تین ماہ سے زیادہ عرصے تک گرنے کی شکایت ہو، ان میں ہری لکیریں پیدا ہو جائیں، سر کی جلد میں گلٹیاں اور گول شکل کی خالی جگہیں بن جائیں ، خارش ہو یا پھر بالوں کو پکڑنے سے ہاتھ میں

Read More

میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کو ہیوی بائیک گفٹ ملی تو شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کو موٹر سائیکل تحفے میں ملی تو ثانیہ مرزا کی خوشی کی انتہا نہ رہی ،میا ں بیوی کے ٹوئیٹس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔تفصیل کے مطابق شعیب ملک کو مین آف دی سریز بننے پر موٹر سائیکل تحفے میں ملی تو ثانیہ مرزا کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کو پیغام دیا ”چلیں پھر اس پر؟ “، شعیب ملکنے جواب دیا ،”جی جی ،جلدی سے تیار ہو جاؤ جان میں آرہا ہوں “۔اس کے بعد گراؤنڈ سےایک

Read More

معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،قندیل بلوچ جس گھر میں قتل ہوئی وہ گھرکس اہم ترین شخصیت

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے تفتیشی آفیسر کو20نومبرتک حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20نومبرتک ملتوی کردی جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم مفتی عبدالقوی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دوروزکی توسیع کردی،،پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ جس گھر میں قتل ہوئی وہ مفتی عبد القوی کے قریبی دوست کا گھر تھا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج امیر محمد خاننے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزمان وسیم اور حق نواز عدالت میں پیش ہوئے

Read More

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کا ایک اورگانا ریلیز کردیا گیا۔کچھ دن قبل شعیب منصور کی فلم کا ٹیزر منظر عام پر آیا تو اس نے خوب دھوم مچائی ،آج فلم ’ورنہ ‘ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی سینما میں ہوئی ۔ فلم ’بول‘سے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنیو الی اداکارہ ماہرہ خان 10سال بعدشعیب منصور کیساتھ ایک بار پھر کام کر رہی ہیں،فلم ’ورنہ‘اداکارہ ماہرہ خان کیلئے ایموشنل رائیڈ رہی۔فلم ’ورنہ ‘سے مشہور بینڈ ’سمت‘کے لیڈ سنگر ہارون شاہد ڈیبیو کر رہے ہیں ،فلم کے ٹریلر میں تمام اداکاروں

Read More

اہم شخصیت کی جانب سے کیس واپس لینے پر قندیل بلوچ کے والدین کو کروڑوں کی آفر کا انکشاف

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے مفتی عبدالقوی کو اصل اور مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کیس سے دستبردار ہونے کیلئے مفتی عبدالقوی کی جانب سے کروڑوں کی آفر کی جارہی ہے لیکن وہ بیٹی کا خون پیسے کے لالچ میں آکر فروخت نہیں کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے چیف جسٹس پاکستانسے اپیل کی ہے کہ وہ اس کیس پر نظر رکھیں تاکہ مرکزی ملزم عبدالقوی کو قرار واقعی سزا مل سکے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے جمعرات کے روز مفتی عبدالقوی کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ

Read More