Home > umer farooq (Page 2)

فرعون کی قبر کے قریب ساڑھے 4ہزار سال پرانی قبر مل گئی ،اس کی دیواروں پر کیا لکھا تھا،دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

قاہرہ(آن لائن)مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس میں پجارن حتبت کو مختلف مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔مصر کے آثار قدیمہ کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ دریافت گیزہ کے عظیم ہرم کے پاس کھدائی کے دوران ہوئی۔گیزہ کے مغربی قبرستان میں اس مقام پر قدیم شاہی خاندان کی پانچویں سلطنت ک

Read More

منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے جلد پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کا کینسر اور کئی بیماریوں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل حکومت پاکستان وزارت سائنس و ٹیکنالوجیکی ہدایت پر بوتلوں میں بندپانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ سہ ماہی

Read More

توہین عدالت: دانیال عزیز کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت ازخود نوٹس کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لیے 10 دن کی مہلت دے دی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے موقع پر دانیال عزیز سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا، 'آپ نے نوٹس دیا، میں حاضر ہوگیا'۔ساتھ ہی انہوں نے عدالتکے روبرو موقف اختیار کیا کہ 'نوٹس میں نہیں بتایا گیا کہ کس وجہ سے جاری کیا گیا۔جس پر جسٹس عظمت سعید نے

Read More

زینب قتل کیس ! ’’اونچی آواز میں بات نہ کریں ، نہیں چاہتا کہ ۔۔۔‘‘ چیف جسٹس نے شاہد مسعودکو ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کا منہ حیرت سے کھلے کا کھلا رہ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نے گرفتار ملزم عمران کے 37 بینک اکا ئو نٹس کا دعوی کرنے والے اینکر پرسن کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے الزامات کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی بنادی اور کہا کہ کیس کی تفتیش سے باز آجائیں اور الزامات کے ثبوت دیں،جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی،آپ اس پر عدم اعتماد نہ کریں، جیف جسٹس نے مقتولہ زینب کے والد اور وکیل کے میڈیا پر بیان پر

Read More

زینب کی نماز جنازہ میں شریک قاتل عمران کس شخص کو دیکھ رہا تھا،پھر ایسا کیا ہوا کہ منہ چھپانے لگا،ویڈیووائرل

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)زینب کا قاتل بالآخر پکڑا گیا، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا، اس سارے کیس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ملزم عمران زینب کو قتل کرنے کے بعد خود لواحقین کے ہمراہ اس تلاش کرنے میں ساتھ ساتھ تھا، جس روز عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری زینب کا نماز جنازہ پڑھانے آئے اس جنازے میں بھی عمران شریک تھا ،سوشل میڈیا پر ایک جنازے کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے۔جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم عمران ،طاہر القادری کے عقب میں کھڑا ہے ،اور شکل سامنے آنے پر بار بار

Read More

ننھی زینب کے قتل کے بعد قاتل عمران گلیوں میں گھومتا اور اہل محلہ سے کیا کہتا تھا ؟ایساانکشاف سامنے آگیا کہ آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد آہستہ آہستہ اس سے متعلق معلومات سامنے آرہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ زینب کا قاتل عمران زینب کو قتل کرنے کے بعد علاقے میں آزادانہ آوارہ گھومتاپھرتا تھا۔ اہل محلہ کے مطابق اس کا رویہ زیادہ اچھا نہیں تھا، وہ صرف نعت کی محفلوں میں نقابت کر کے پیسے کماتا تھا۔ ملزم کے چھ بہن بھائی ہے جن میں وہ سب سے بڑا ہے اور اس کے والد فوت ہو گئے ہیں۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ زینب قتل کے بعدملزم عمران کے چہرے پر کبھی پریشانی نہیں

Read More

زینب کے والدین نے عمران کوسرعام سزائے موت اور سنگسارکرنے کا مطالبہ کردیا

قصور، اسلام آباد (این این آئی)قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے والدین نے ملزم کو سرعام سزائے موت اور سنگ سار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دیگر سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔پولیس نے گزشتہ روز زینب کے قاتل عمران علی کی گرفتاری ظاہر کی جس کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کیا۔ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والدین نے ملزم کو سرعام سزائے موت دینے اور سنگ سار کرنے کا مطالبہ کیا۔زینب کے والد محمد امین نے کہا کہ ملزم نے زینب کو

Read More

قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔ تو اگر آپ کے بالوں میں چاندی جوانی میں ہی نمودار ہونے لگی ہے تو اس کی وجہ آپ کیغذا بھی ہوسکتی ہے۔ جی ہاں کچھ غذائیں بالوں میں سفیدی کو قبل از وقت نمودار کردی

Read More

دماغی صحت کے لیے 6 بہترین غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز کرنے، توانائی اور ہرممکن حد تک بہتر کام کرنے کے قابل ہوسکے۔اس دور میں جب دنیا بھر میں دماغی امراض جیسے الزائمر اورڈیمینشیا کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے تو ہمیں نوجوانی سے ہی دماغ کے لیے صحت مند غذاﺅں کے انتخاب پر غور کرنا چاہیے۔ مگر کیا

Read More

پاکستان کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے کیویز اسکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن(سی پی پی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دوایک روز ہ میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہینوں کے خلاف کیویز نے اسکواڈ میں 2 اسپنرز شامل کئی ہیں۔میزبان ٹیم کے کوچ گیون لارسن کے مطابق تیرہ کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں میچل سینٹنر اور ٹوڈ ا یسٹل بھی شامل ہیں۔میزبان ٹیم کے اسکواڈ میں کین ولیمسن(کپتان)، ٹوڈ ایسٹل، ڈاوگ بریسویل، ٹرینٹ بولٹ،لوگی فرگوسن، مارٹن گپٹل، میٹ ہنری،ٹوم لاتھم، کولن منرو،ہنری نکولس، ٹم ساوتھی، میچل سینٹنر اور راس ٹیلر شامل ہیں۔پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان مجموعی طور پر پانچ ون ڈے میچز ہوں گے

Read More