Home > Asad (Page 2)

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

اسلام آباد(آئی این پی) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے۔وہ باولنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی کارکردگی ماضی میں اچھی رہی ہے۔وا ضح رہے آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر انٹر نیشنل میچز پر باولنگ پر پابندی لگا دی ہے۔پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جنوری میں شیڈول

Read More

اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد سمیع بھی تحقیقات کیلئے طلب

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد سمیع کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان، شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزائیں سنا چکا ہے جب کہ محمد عرفان اپنی سزا پوری کرکے کرکٹ میں واپسی بھی کرچکے ہیں۔شرجیل خان اور خالد لطیف کو کیس میں پانچ، پانچ سالہ پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ناصر جمشید اور شاہ زیب حسن کا کیس اینٹی کرپشن ٹریبونل میں زیر سماعت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی

Read More

شاہد آفریدی اور زرین خان کی جوڑی نے دھوم مچادی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے ایک ساتھ اشتہار میں کام کیا ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کرکٹ کے میدانوں پر راج کرنے والے شاہد آفریدی کی بہت بڑی مداح ہیں اور شاہد آفریدی کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کئی بار کرچکی ہیں۔اکتوبر میں دبئی میں ٹی 10 کرکٹ میلے کی فرنچائز ٹیموں کی لانچنگ تقریب کے دوران انہوں نے شاہد آفریدی کے لیے سب کے سامنے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شروع

Read More

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ ان کا اپنے فلمی کیریئر میں جتنے بھی لوگوں سے واسطہ پڑا ان میں اداکار ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شرمیلا؎ٹیگور نے کہاکہ انکی موت کی خبر سن کر ابھی تک یقین نہیں آیا ۔ ان کیساتھ فلموں میں کام کر کے بہت مزہ آیا۔ انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنے فلمی کیرئیر میں جتنے بھی لوگ دیکھے ان سب میں مجھے ششی کپور ہینڈ سم شخص

Read More

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینتبن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم’’ ڈریگن‘‘ کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے

Read More

پاکستانی بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں گوگل نے ایسا اعلان کر دیا کہ دل ہی جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگلنے آئندہ سال یوٹیوب میں ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیو کی روک تھام کیلئے کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گو گل کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیوز کی روک تھام کیلئے آئندہ سال کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرے گا۔کمپنی کے مطابق یوٹیوب کی ویب سائٹ پر موجود کئی ناپسندیدہ ویڈیوز اس ویب سائٹ کیلئے طاعون بن چکی ہیں۔ گزشتہہفتے اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ ویب سائٹ پر بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب جرائم پیشہ افراد (Pedophiles)

Read More

عمان ایئر کے بیڑے میں نئے بوئنگ 7879ڈریم لائنر کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سلطنت عما ن کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر نے اپنے نیٹ ورک کو توسیع دیتے ہوئے ہوائی بیڑے میں نئے بوئنگ 7879ڈریم لائنر کااضافہ کردیا، کو ہوائی بیڑے میں شامل ہونیوالے بوئنگ 7879ڈریم لائنر عمان ایئر کے توسیعی منصوبے 2017کا حصہ ہے۔چوڑی جسامت والا بوئنگ 7879دو انجنوالے بوئنگ B787-8کا ایڈوانس لانگ رینج ورژن ہے، ایوارڈ یافتہ بوئنگ 787ڈریم لائنر 30فلیٹ بیڈ بزنس کلاس سوئٹس اور 258اکانومی کلاس سیٹوں پر مشتمل ہے، جسے BE Aerospaceنے ڈئزائن کیا ہے، طیارے میں موجود ہر آسائش خصوصیت کے اعتبار سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہے، جبکہ طیارے میں دیا گیا

Read More

صنعتوں کو 2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ،خادم حسین

لاہور ( این این آئی)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین نے سوئی گیس حکام کی جانب سے صنعتی شعبہ کیلئے 2ماہ گیس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں کو2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیشہ خیمہ ثابت ہوگی 2ماہ تک گیس سے چلنے والی صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگاری کا شکار ہونگےاور صنعتکار معاہدوں کی تکمیل نہ ہونے سے مالی مشکلات کا شکار ہوں گے اس لیے وزیراعظم پاکستان اس کا فوری نوٹس لیں اورصنعتی شعبہ کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں

Read More

بیوی کی حاضر دماغی ،ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لے لی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سابقہ ماڈل نے ایک اجنبی خاتون کے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ روسی سابقہ ماڈل نے کہاہے کہ یہ تصویر جس جگہ سے کھینچی گئی ہے وہ جگہ اس کا بیڈ روم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی سابقہ ماڈل اگرانووچ نے اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام لگاتے ہوئِے اس سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف وہ تصویرہے جو مبینہ طور پر روسی سابقہ ماڈل کے بیڈ روم سے لی گئی ہے۔سابقہ ماڈل نے اجنبی

Read More