Home > umer farooq (Page 18)

’روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے طبی فوائد‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک)طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی جائزے کے مطابق روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے طبی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ کافی پینے والوں میں جگر کی بیمایوں اور کچھ قسم کے سرطان پیدا ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے، جبکہ دماغ کی رگ پھٹنے سے موت کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے لیکن محققین یہ ثابت نہیں کرسکےکہ ایسا کافی کی ہی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس تحقیقی جائزے کے مطابق حمل کے دوران زیادہ کافی پینا نقصان دہ ہو سکتا ہے جبکہ ماہرین ک

Read More

آئی سی سی تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارتی کر کٹ ٹیم پہلے اور پاکستانی ٹیم 7ویں نمبر پر موجود ہے۔بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ سر فہرست ،بھارتی بلے باز پجارا دو درجے ترقی کر کے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ٹاپ ٹین میں واحد پاکستانی بلے باز اظہر علی ایک درجہ ترقی کے بعد8نمبر پر موجود ہیں۔ٹاپ ٹین بالرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے لیگ سپنر یاسر شاہ15ویں نمبر پر موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق برسبین اور ناگپور ٹیسٹ کے

Read More

شمال کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،پورا امریکہ نشانے پر آگیا میزائل نے950کلو میٹر کا راستہ کتنے منٹ میں طے کیا، دنیا حیران

پیا نگ یا نگ (آن لائن)شمالی کوریا نے ایسے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو امریکا کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ' کے مطابق شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو امریکا میں کہیں بھی نشانہ بناسکتا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی پر میزائل تجربے سے متعلق بتایا گیا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل نے 53 منٹ کی پرواز میں 950 کلو میٹرسفر کیا اور اس کی سطح زمین سے بلندی 4 ہزار 475 کلو میٹر رہی جو انٹرنیشن

Read More

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ روس، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کیمطابق ، روسی صدر پوٹین نے" 29 نومبر فلسطینی عوام کے عالمی یوم یک جہتی" کی مناسبت سے صدر محمود عباس کو ایک تحریری مراسلہ روانہ کیا ۔اس مراسلے میں صدر پوٹین نے کہا کہسلامتی کونسل کے مستقل رکن اور مشرقی وسطی کے چہار رکنی گروپ میں شامل روس،فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ مشرق وسطی کی شورش زدہ صورت

Read More

عدلیہ اور فوج کیخلاف مسلم لیگ(ن) کا بھیانک منصوبہ بے نقاب،میڈیا سیل کو کس کام پر لگا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاست میں اس وقت ہلچل اپنے عروج پر ہے ،حالیہ دھرنے کے بعد اس میں تیزی آئی ہے ۔اب اطلاعات ہیں کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)  نے عدلیہ اور فوج کو لڑانے کی نئی سازش شروع کردی ہے ۔ایک قومی اخبار میں شائع خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر جو نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو تقریریں بھی لکھ کر دیتے ہیں اور اکثر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتےنظر آتے ہیں انہوں نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات

Read More

فوج نے غلطی کردی،’’فیض آباد دھرنے‘‘ کا اصل مقصد کیاتھا؟اور اس کے پیچھے کون ہے؟ طلال چوہدری کے دھماکہ خیز دعوے،نیا تنازعہ کھڑا کردیا

اسلام آباد(این این آئی )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وردی والے افسر کو حکومت اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے درمیان سیاسی معاہدے کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا ، ایسا کرنے سے اداروں کی غیر جانبداری پر حرف آتا ہے اور ان کے متنازع ہونے کا خدشہ پیدا ہوتا ہے،کچھ قوتیں(ن)لیگ کو نقصان پہنچا کراس کا ووٹ توڑنا چاہتی ہیں ،دھرنے کا ہدف بھی وہی تھا جو سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے لیے چلائی گئی مہم کا تھا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فیض آباد پر تین ہفتوں سے جاری

Read More

پاک فوج کی گاڑیاںگزرنے پر تحریک لبیک کے کارکنوں کے پرجوش نعرے

لاہور (ویب دیسک )اسلام آباد میں جاری تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف اسلام آباد انتظامیہ کا آپریشن مکمل ناکام ہو گیاہے اور دھرنا قائدین سمیت شرکاءواپس فیض آباد پہنچ گئے ہیں اور حکومت نے دھرنے سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کر لیاہے تاہم دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تحریک لبیک کے کارکن پاک فوج کی گاڑیوں کو دیکھ کر ’پاک فوج زندہ باد ‘ کا نعرہ لگا رہے ہیں --> تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کا دھرنا 19دنوں سے اسلام آباد میں جاری ہے جسے مذاکرات کے ذریعے ختم کروانے

Read More

آکسفورڈ کونسل نے سوچی سے فریڈم آف سٹی اعزاز واپس لے لیا

لندن:میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام پر برطانیہ کی آکسفورڈ کونسل نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی سے فریڈم آف سٹی اعزاز واپس لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لینے کا فیصلہ کونسل کی برطانوی درالحکومت لندن میں ہونے والی فل ہاوس میٹنگ میں ہوا۔آنگ سان سوچی کو 1997ءمیں فریڈم آف سٹی کا اعزاز دیا گیا تھا۔ اس سے قبل آکسفورڈ یونیورسٹی سے ان کی تصویر بھی اتاردی گئی تھی۔ آکسفورڈ کونسل نے اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی بھرپور مذمت کی

Read More