Home > Pakistan News (Page 17)

عمران خان نے ٹھیک ہی کہا تھا، سات گھنٹے طویل ’’سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس‘‘ میں کیا فیصلہ کیا گیا؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ جو کچھ بھی کرتے رہیں ہم نے قانون و آئین کے مطابق ہی چلناہے، آپ کی خواہش پوری نہیں کریں گے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے کہا کہ میرے نزدیک آئی ایس پی آر نے 7 گھنٹوں کی طویل کور کمانڈر کانفرنس کے بعد پریس ریلیز جاری نہ کر کے یہ خاموش پیغام دیا ہے کہ آپ جو کچھ مرضی کرتے رہیں، ہم قانون و آئین کے مطابق ہی چلیں گے اور آپ کی خواہش پوری نہیں کریں گے۔سینئر صحافی نے گفتگو کرتے

Read More

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن(ر)صفدرگرفتار،مریم نوازبھی واپس پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچتے ہی نیب لاہور کی ٹیم نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیاہے ۔معلوم ہوا ہے کہ کیپٹن صفدر کو ائیرپورٹ سے راولپنڈی آفس منتقل کیا جائے گا جبکہ مریم نواز کو ایئرپورٹ سے پنجاب ہاؤس جانے دیاگیا ہے،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔کی ٹیم نے کیپٹن صفدر کو ائیرپورٹ

Read More

اسحاق ڈار نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن سے مدد مانگ لی، ملک ریاض نے وزیر خزانہ کوآگے سے کیا جواب دیا؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک ریاض سے مدد مانگ لی ہے اورکہا کہ مجھے بچا لیں،تو انہوں نے کہا کہ میرے کیسز ختم کروائیں ۔اس بات پرملک ریاض نے ان سے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے یہاں دوسروں کے کیسز ختم نہیں ہو رہے تو آپ کے کیسز کیسے ختم کروا دیں۔ ملک ریاض نے اسحاق ڈار کو مشورہ دیاکہ آپ باہر چلے جائیں ۔جس پر وزیر خزانہ نے کہاکہ میں باہر نہیں جاﺅں گا ،یں باہر

Read More

حکمران جماعت میں بھونچال،اسحاق ڈار کو گرفتار کرنے کی خبریں زیر گردش ،کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مخبری کرتے ہوئے بتایا کہ چوبیس گواہان تیار ہو چکے ہیں، اور اب بچنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ شو میں موجود لوگوں نے بھی مخبری کی کہ سب سے پہلےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پکڑا جائے گااور آئندہ دو ہفتوں میں یہ سب سےبری حالت میں ہو گا۔ اس کے علاوہ پوچھے بغیر ہی اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے 60 سے زائد رہنما فارورڈ بلاک بنانے کے لیے تیار ہیں۔

Read More

اب کشمیر بھارت کے ہاتھ سے گیا،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلتا جا رہاہے، یہ کہنا تھا بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام کا اب بھارت سے اعتماد اٹھ چکا ہے اس لیے کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ میڈیا ذرائع نے بتایاکہ سابق بھارتی وزیر خارجہ اور بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے گزشتہدس ماہ سے ملاقات کے لیے وقت مانگ رہا ہوں مگر وہ ملنے کو تیار نہیں اور نہ ہی اس سلسلےمیں

Read More

اسحاق ڈار کا جوابی اقدام،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے 27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عجلت میں عائد کی گئی۔ درخواست میں چیئرمین نیب اور احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کو دوبارہ دیکھا جائے،27ستمبر کو حکم نامے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے ،فرد جرم عائد کرنے کےفیصلے

Read More

صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جو کل جی ایچ کیو میں ہو گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس اہم اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور تمام کور کمانڈرز شرکت کریں گے۔ کور کمانڈرزاجلاس میں اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی جبکہ اس میٹنگ میں انتہائی اہم فیصلوں کی توقع ہے۔ کور کمانڈرز اجلاس میں اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے

Read More

سول ملٹری گرینڈ ڈائیلاگ ، حکومت میں فوجی مداخلت ،قومی حکومت ، چین کی شہ پر امریکہ اور بھارت سے مقابلہ،جنرل (ر) احسان الحق کا تہلکہ خیزانٹرویو،انتباہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)جنرل (ر) احسان الحق نے کہا ہے کہ سول ملٹری گرینڈ ڈائیلاگ کی کوئی ضرورت نہیں اس سے عالمی سطح پر غلط تاثر جائے گا ، حکومت میں فوجی مداخلت کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی مداخلت پاکستان کے مفاد میں ہے ، موجودہ حالات میں سول ملٹری قیادت کا ایک پیج پر ہونا اشد ضروری ہے ، خفیہ ایجنسیوں کے ملکی معاملات میں مداخلت کا تاثر مبالغہ آرائی ہے ،قومی حکومت مسائل حل نہیں کر سکے گی اور نہ ہی ایسی کسی حکومت کی کوئی تجویز فوجی حلقوں میں زیر غور ہے چین

Read More