Home > umer farooq (Page 17)

فوج نے غلطی کردی،’’فیض آباد دھرنے‘‘ کا اصل مقصد کیاتھا؟اور اس کے پیچھے کون ہے؟ طلال چوہدری کے دھماکہ خیز دعوے،نیا تنازعہ کھڑا کردیا

اسلام آباد(این این آئی )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وردی والے افسر کو حکومت اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے درمیان سیاسی معاہدے کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا ، ایسا کرنے سے اداروں کی غیر جانبداری پر حرف آتا ہے اور ان کے متنازع ہونے کا خدشہ پیدا ہوتا ہے،کچھ قوتیں(ن)لیگ کو نقصان پہنچا کراس کا ووٹ توڑنا چاہتی ہیں ،دھرنے کا ہدف بھی وہی تھا جو سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے لیے چلائی گئی مہم کا تھا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فیض آباد پر تین ہفتوں سے جاری

Read More

پاک فوج کی گاڑیاںگزرنے پر تحریک لبیک کے کارکنوں کے پرجوش نعرے

لاہور (ویب دیسک )اسلام آباد میں جاری تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف اسلام آباد انتظامیہ کا آپریشن مکمل ناکام ہو گیاہے اور دھرنا قائدین سمیت شرکاءواپس فیض آباد پہنچ گئے ہیں اور حکومت نے دھرنے سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کر لیاہے تاہم دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تحریک لبیک کے کارکن پاک فوج کی گاڑیوں کو دیکھ کر ’پاک فوج زندہ باد ‘ کا نعرہ لگا رہے ہیں --> تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کا دھرنا 19دنوں سے اسلام آباد میں جاری ہے جسے مذاکرات کے ذریعے ختم کروانے

Read More

آکسفورڈ کونسل نے سوچی سے فریڈم آف سٹی اعزاز واپس لے لیا

لندن:میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام پر برطانیہ کی آکسفورڈ کونسل نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی سے فریڈم آف سٹی اعزاز واپس لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لینے کا فیصلہ کونسل کی برطانوی درالحکومت لندن میں ہونے والی فل ہاوس میٹنگ میں ہوا۔آنگ سان سوچی کو 1997ءمیں فریڈم آف سٹی کا اعزاز دیا گیا تھا۔ اس سے قبل آکسفورڈ یونیورسٹی سے ان کی تصویر بھی اتاردی گئی تھی۔ آکسفورڈ کونسل نے اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی بھرپور مذمت کی

Read More