Home > qaisar aziz (Page 10)

آزادجموں و کشمیر میں برادریاں مذہب کی شکل اختیار کر گئیں سابق میڈیا ایڈوائزر وزیر اعظم یاسر ممتاز چودھری کا بیان

سابق میڈیا ایڈوائزروزیر اعظم آزاد کشمیر یاسر ممتاز چودھری نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بسنے والے ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام ریاست کے وارث ہی ریاست کی تمام اکائیاں مشترک کسی کو الگ کرنے سے ریاست کا تشخص تبا ہ و برباد نہیں کرنے دیں گے۔ ریاستی عوام بالخصوص مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں لازوال بھارتی جبر و استبداد کے باوجود کشمیری جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی خرابیاں اپنی جگہ زیادہ رول کشمیری لیڈر شپ کا بنتا ہے۔ بیرون ممالک میں بسنے والے کشمیری سیاسی سفارتی محاذ پر موثر کردار

Read More

پانچ ماہ میں چار حملے، کیا اسلام آباد صحافیوں کے لیے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے؟

پاکستان کا دارالحکومت صحافیوں کے لیے ایک غیر محفوظ شہر بنتا جا رہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ پانچ ماہ میں کم از کم چار صحافیوں پر حملے ہو چکے ہیں۔ صحافی احمد نورانی پر 27 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے علاوہ کم و بیش اسی طرز پر مخلتف اداروں کے لیے کام کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کیا گیا یا تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کا نشانہ مقامی میڈیا کے علاوہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے لیے کام کرنے والے صحافی بھی  بنے۔ رپورٹ ڈیلی کشمیر قیصر

Read More

کیٹالونیا نے سپین سے بالآخرآزادی حاصل کرلی

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے کیٹالونیا نے سپین سے بالآخر آزادی حاصل کرلی۔ ووٹنگ میں باشندوں نے اپنا رائے حق دہی استعمال کرتے ہوئے نوے فیصد ووٹ آزادی کے حق میں جب کے دس فیصد ووٹ سپین کے حق میں ڈالے گئے ۔رائے دہی میں یورپی یونین نے اہم رول ادا کیا۔

Read More

چکسواری کے تعلیمی اداروں میں خالی آسامیوں پر تعیناتیاں نہ ہونا محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے عوامی حلقوں کا وزیر اعظم آزادکشمیر اور وزیر تعلیم آزاد کشمیر سے ہائی سکول پلاک  گرلز ہائی سکول خانہ آباد مڈل سکول پنڈ خورد اور دیگر تعلیمی اداروں میں خالی آسامیوں پر نئی تعیناتیوں کا مطالبہ ۔تعلیمی اداروں میں ایک طویل عرصہ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے بعد تک نئے اساتذہ کی تعیناتیاں نہ ہونا محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کے ناخداوں کی کارکردگی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔کلاسوں میں اساتذہ کا نہ ہونا کشمیریوں کے نونہالان کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

Read More

مشہور ماہر تعلیم بشیرپرواز چودھری کا رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری میں قائم ہونے والے ایمرجینسی روم کے متعلق بڑا بیان

 (چکسواری ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے)  مشہور ماہر تعلیم بشیر پرواز چودھری نے ڈیلی کشمیر کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ الفلاح سوسائٹی ایسر نے رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری میں ایکسیڈنیٹ اینڈ ایمرجنسی روم کا قیام عمل میں لا کر غریب عوام پر احسان عظیم کیا ہے انہوں نے مزید سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کافی عرصہ سے عوام علاقہ چکسواری کو اس سروس کی اشد ضرورت تھی حکومتوں نے بالکل عدم توجہ کا اظہار کیا لیکن الفلاح سوسائٹی اور ان کی پوری ٹیم اس کاوش پر مبارکباد کی مستحق ہے کہ انہوں نے ایک بڑا فلاحی قدم

Read More

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآبادنے ڈڈیال چکسواری اسلام گڑھ کے طلباء کے لئےپریشانیاں کھڑی کر دیں۔تفصیلات لنک میں

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد نے ڈڈیال چکسواری اسلام گڑھ کے بی۔اے کے طلبا ء و طالبات کے شدید مشکلات کھڑی کر دیں سپلیمنٹری میں داخلہ بھیجنے کے لیے داخلہ فارم ناپید ہو گیے سنگل داخلہ فیس میں فارم جمع کروانے کے لیے دن پر یونیورسٹی کی غلط پالیسیوں کی بدولت فارم کی ترسیل کو درست نہ کیا جا سکا۔ طلباء کی مین سٹی میرپور کی طرف فارم کے حصول کے لیے دوڑیں بے سود فارم میرپور سے بھی ناپید۔ طلباء نے یونیورسٹی کے خلاف اپنا شدید ڈیلی کشمیر کو ریکارڈ کروایا اور مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کے

Read More