Home > Featured > ڈان لیکس پارٹ ٹو، حکومت نے فوج کیخلاف کون سا کام شروع کر دیا؟ تشویشناک انکشاف

ڈان لیکس پارٹ ٹو، حکومت نے فوج کیخلاف کون سا کام شروع کر دیا؟ تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال کے بیان کا مقصد بیرونی طاقتوں کو خوش کرنا اور مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے احسن اقبال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد مسلح افواج کو بدنام کرنا اور بیرونی طاقتوں کوخوش کرنا ہے، عمران خان نے کہا کہ ان کا بیان ڈان لیکس کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال کی طرفسے آئی ایس پی آر پر حملہ مضحکہ خیز ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ شریف اور ڈارکے گٹھ جوڑ نے قوم ور آئندہ نسلوں کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خراب اقتصادی حالت کو دنیا جانتی ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے درباری قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے احسن اقبال کے بیان کو ڈان لیکس کا ایجنڈا قرار دیا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares