Home > Bagh News > الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے

الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے

باغ (نمائندہ خصوصی)الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے ۔قبل ازیں 150 نشستوں کے لئے 500امیدواران نے درخواستیں جمع کروا چکے ہیں ۔ میڈیکل لیب ٹیکنالو جی اور سرجیکل ٹیکنالوجی کی مختص نشستوں پر پر داخلہ کے لئے امیدواران کے ٹیسٹ انٹر ویو 11اکتوبر 2017 جبکہ شعبہ ڈسپنسر ، ریڈیالو جی اور ڈینٹل کے ٹیسٹ انٹر ویو ز 12 اکتوبر 2017ءکو منعقد ہو نگے ۔ ادارہ کے پرنسپل کی جانب سے امیدواران کو ہدایت کی گئی ہیکہ وہ اپنے متعلقہ شعبہ جات جس کےلئے انھو ں نے درخوا ست دی ہوئی ہے مقررہ تاریخ پرا اپنی اصل اسناد کے ہمراہ اداراہ میں حاضر ہو ں ۔ انٹر ویوز صبح 9:30بجے دفتر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں منعقد ہوں گے ۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares