Home > Fashion > معروف بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا نے کس نامورکشمیری بزنس مین سے شادی کر لی؟تصاویر لنک میں

معروف بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا نے کس نامورکشمیری بزنس مین سے شادی کر لی؟تصاویر لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹنڈکر 90کی دہائی میں تیزی سے ابھر کر سامنے آئیں اور اپنی جاندار اداکاری اور رقص سے فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام بنا لیا، ارمیلا کی خوبصورتی ، جانداراداکاری اور رقص میں خصوصی مہارت نے انہیں جلد ہی صف اول کی ہیروئنوں میں لا کھڑا کیا۔ ارمیلا نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان اور دنیا بھر میں اردو ہندی جاننے والے افراد میں یکساں مقبول ہیں۔ 90کی دہائی کے اختتام پر اپنے کیئرئیر کے عروج پر پہنچ چکی تھیںاور پھر اچانک ارمیلا نے شوبز کی سرگرمیوں سے آہستہ آہستہ کنارہ کشی اختیار کرنا

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares