Home > World News > برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے

پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ایشیا اور یورپ کے 24 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کے بعد 30 دن کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کے امیگریشن حکام اور ایف ائی اے کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق یہ سہولت گروہ کی صورت میں سیاحت کے لیے آنے ر یا ویزا اہلکار سے اس بابت والے افراد کے لیے ہوگی۔

 

اشتہار میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاحت کے دلدادہ ممالک سے آنے والے افراد پاکستان میں تفریحی دورے کروانے والے اداروں کے توسط یہ ویزا حاصل کر سکتےہیں۔

اس پیشکش سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی امیگریشن اہلکامعلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ان کی جانب سے فراہم کردہ ٹوور آپریٹیرز کی فہرست سے انتخاب کے بعد یہی ٹوور آپریٹر سیاحوں کے لیے مطلوبہ دستاویزات ایف آئی اے کو فراہم کرے گا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares