Home > World News > ایران سے جوہری معاہدے پر امریکی پالیسی،صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے

ایران سے جوہری معاہدے پر امریکی پالیسی،صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے

توقع ہے کہ صدر ٹرمپ جمعہ  کو اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا سابق صدر براک اوباما کی طرف سے ایران پر لگائی گئی امریکی اقتصادی پابندیوں میں نرمی جاری رکھیں یا نہیں۔امریکی وزیر خزانہ سٹیو منچن کے مطابق انھیں توقع ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پرامریکی وزیر خزانہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں توقع ہے کہ ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا، ماضی میں سامنے آنے والی رپورٹس میں ان پابندیوں کے تحت ایران کی انفرادی شخصیات اور کاروبار کو ہدف بنایا جائے گا۔نئی پابندیاں عائد کریں گے۔’ہماری ان پر نظر رہے گی، اور میرے خیال میں آپ توقع رکھیں کہ مزید پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔‘

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares