Home > Mirpur News > گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصرعزیز سے

گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ان کے آبائ گائوں پنیام چکسواری میں ادا کر دی گئ۔ نماز جنازہ میں تمام ضلعی انتظامیہ ،پولیس کے اعلی افسران ،سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجیداور جماعت الدعوۃ کے اعلی سربراہان کے علاوہ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میتوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares