Home > Uncategorized > الفلاح سوسائٹی ایسر نے بیسک ہیلتھ یونٹ ایسر میں مطلوبہ ادویات کی فراہمی کر دی

الفلاح سوسائٹی ایسر نے بیسک ہیلتھ یونٹ ایسر میں مطلوبہ ادویات کی فراہمی کر دی

چکسواری (قیصر عزیز سے )الفلاح سوسائٹی ایسر نے حسب روایت ایسر ڈسپنری میں ادویات کی فراہمی کر دی ۔ ادویات قائمقام صدرمحمد نصیر نے اور الفلاح سوسائٹی کی ٹیم نے ڈسپنری کے ڈاکٹر سلطان صاحب کی طرف سے آئی ڈیمانڈ پر پوری کیں۔ گزشتہ کافی عرصہ سے بیسک ہیلتھ یونٹ ایسر میں حکومت کی طرف سے کوئی ادویات کی فراہمی نہیں ہو رہی ۔ الفلا ح سوسائٹی ایسر ہی ڈسپنری میں ادویات کو پورا کر رہی ہے۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares