Home > Pakistan News > بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا،ٹارگٹ کون ہے،انتہائی تشویشناک صورتحال

بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا،ٹارگٹ کون ہے،انتہائی تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور بھارت ،پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں مصرف،مرید کے کو نشانہ بنایا جائیگا،اس بات کا انکشاف دفاعی تجزیہ کار فیصل محمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیصل محمد نے کہا کہ اس حملے کیلئے امریکا اور بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاہم پاک فوج کو اس منصوبے کیتفصیلات کا بروقت علم ہوگیا ہے۔ اسی لیے پاک فوج نے حملہ ہونے کی صورت میں خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ فیصل محمد  کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حکومتی شخصیات کے دورہ سعودی عرب کا تعلق بھی اسی حوالے سے ہے۔ واضح رہے بھارت کی جانب سے پہلے بھی پاکستان میں سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے جسے پاکستان نے سختی کیساتھ مسترد کردیا تھا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares