Home > World News > کویتی حکومت کا سرکاری اداروں میں غیر ملکیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار

کویتی حکومت کا سرکاری اداروں میں غیر ملکیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار

کویت سٹی(آن لائن) کویت نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی برقرار ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویت حکام نے واضح کیا ہے کہ سرول سروسکے ادارے نے سرکاری محکموں میں مشیروں کی تقرری پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ادارہ سول سروس سرکاری اداروں نے صرف ان اسامیوں پرغیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی محدود اجازت دیتا ہے جن میں کویتی شہری دستیاب نہیں۔ میڈیکل اور تعلیم کے علاوہ دیگر شعبے اس استثنا سے فائدہ اٹھارہے

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares