Home > Sports News > بابر اعظم نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کر ڈالی

بابر اعظم نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کر ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے تیز ترین سنچری بنا ڈالی، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹین میچ میں شاہد آفریدی، شعیب اختر، شعیب ملک کےعلاوہ بابر اعظم نے بھی شرکت کی، اس موقع پر بابر اعظم جو کہ شاہد آفریدی گرینز کی جانب سے کھیل رہے تھے انہوں نے صرف 26 گیندوں پر 11 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے سنچری بنا ڈالی۔ انہوں نے اپنی تیز ترین سنچری شاہد آفریدی ریڈز کی ٹیم کے خلاف بنائی۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares