Home > Pakistan News > بھارت کے عزائم خاک میں مل گئے ،پاکستان ،چین اور افغانستان کا ملکر شاندار اعلان

بھارت کے عزائم خاک میں مل گئے ،پاکستان ،چین اور افغانستان کا ملکر شاندار اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران تینوں ممالک نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف، افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور وانگ ژی نے چین کی نمائندگی کی۔سہ فریقی وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں اقتصادی تعاون، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت افغان امن عمل اور تینوںممالک کے درمیان تعلقات پر بات چیت کی۔ذرائع کے مطابق پاکستان، چین اور افغانستان نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا جب کہ اس سلسلے میں

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares