Home > kashmir > عالمی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج

عالمی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج

عالمی پارلیمنٹ اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی.

قرارداد پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے والی ملیحہ لودھی نے پیش کی تھی
چین , ملائشیاء برازیل سمیت بہتر ملکوں کے تعاون سے کشمیریوں کے حق خوداریت کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے .

قرارداد میں حق خود ارادیت کو لوگوں کا بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا.ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دنیا کے لاکھوں لوگوں نے کشمیر کی آزادی کیلئےکوششیں کیں .پاکستان کشمیریوں کی ہرمحاذ پر سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares