Home > Lifestyle > شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق

شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق

لندن(این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ پْر مسرّت اور اطمینان بخش زندگی گزرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف ہیپّینیس اسٹڈیز میں شائع ہوئی ہے۔تحقیق کا عرصہ 1991 سے 2009 تک 18 سالوں پر محیط رہا جس کے دوران تقریبا 30 ہزار افراد سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا گیا۔محققین نے تحقیق میں شادی کے دوران تعلق اور شوہر اور بیوی کےدرمیان دوستی کے مفہوم کا مطالعہ کیا۔ اس مطالعے کے بعد حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق شادی شدہ افراد زندگی می لندن(این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ پْر مسرّت اور اطمینان بخش زندگی گزرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف ہیپّینیس اسٹڈیز میں شائع ہوئی ہے۔تحقیق کا عرصہ 1991 سے 2009 تک 18 سالوں پر محیط رہا جس کے دوران تقریبا 30 ہزار افراد سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا گیا۔محققین نے تحقیق میں شادی کے دوران تعلق اور شوہر اور بیوی کےدرمیان دوستی کے مفہوم کا مطالعہ کیا۔ اس مطالعے کے بعد حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق شادی شدہ افراد زندگی میں

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares