Home > World News > بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے

بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے

بیجنگ ( آن لائن ) چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں صدرِ فلسطین محمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میںقیامِ امن ناممکن ہے ، امریکی دھمکیوں کے باوجودجنرل اسمبلی میں القدس قرارداد کی منظوری مشرق وسطیٰ میں امن کی اپیل کے مترادف ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عوامی جمہوریہ چین 1967 میں وضع کردہ سرحدوں کی بنیاد پر دارالحکومت مشرقی القدس

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares