Home > kashmir > قینچی کوٹ گرلز پرائمری سکول جو بھی تعلیمی پیکچ میں شامل تھا اپ گریڈ کیا جاے

قینچی کوٹ گرلز پرائمری سکول جو بھی تعلیمی پیکچ میں شامل تھا اپ گریڈ کیا جاے

محترمہ سیدہ شگفتہ گیلانی نے کہا ھیکہ کھوڑی چنہ مڈل سکول تعلیمی پیکچ،میں ہائر سیکنڈری ہوا تھا مگر اج تک اس پر عمل درامد نہں ھوا اس کی کیا،وجہ ھے جب کہ سکول کی تعداد بھی پوری ھے یہ انصاف نہں ھے کہ اج جب کہ دنیا جدید تعلیم مانگ رھی ھے اور حاصل کر رھی ھے مگر اھلیاں کھوڑی چنہ اپنا بنیادی حق کے لیے ترس رھے ھیں انہوں وزیر اعظم ازاد کشمیر سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ اک ماہ کے اندر اس ھمارے جائز اور حق کو تسلیم کرتے ھوے سٹاف مہیاء کریں ورنہ ھم راست قدم اٹھانے پر مجبور ھو جائیں گے جس کی ذمداری حکومت وقت پر ھوگی انہوں کہا کہ سنا ھے ِحکومت کہتی ھے پیسے نہں ھیں بجٹ نہں ھے مگر میں اک سوال کرتی ھوں حکومت سے کہ ھم لوگوں نے اپ کو الیکشن میں ووٹ اس لیے دیے تھے کہ اپ جا کر قانون سازی کریںگے اور ھمارے مسائل حل کریں اور کچھ نہں کیا گیا .کیا اس کے بعد اپ نے سیاست نہں کرنی ھے ؟انہوں کہا کہ ھم عوام علاقہ کھوڑی چنہ اب تک انتظار کرتے ھیں اگر نہں ھمارا بنیادی حق دیا گیا تو ھم لانگ مارچ کریں گے بھوک ہڑتال کرینگے اور یہ حق لے کر رھیں گے محترمہ سیدہ شگفتہ گیلانی نے کہا کہ ھم سے یہ مذاق کیوں کیا گیا سکول دے کر سٹاف نہ دینا مذاق، ھے انہوں کہا، کہ قینچی کوٹ گرلز پرائمری سکول جو بھی تعلیمی پیکچ میں شامل تھا اپ گریڈ کیا جاے انہوں کہا کہ کھوڑی چنہ بیسک ھلتھ سنٹر جس کی بلڈنگ تو بنانی ھوی ھے مگر ڈاکٹر نہں اس مسلہ کو بھی حل کیا جاے انہوں ٹنگی ھل پرائمری سکول کو بھی حکومت اپنی تحویل میں لینے کے یے اقدامات کرے گزشتہ روز محترمہ شگفتہ گیلانی کھوڑی چنہ میں اک اھم اجلاس سے خطاب کر رھی تھی انہوں مذید کہا کہ یونین کونسل کی تمام سکول کالجز میں سٹاف پورا کیا جاے.حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ این ٹی ایس ویٹنگ لسٹ والوں کو خالی پوسٹوں پر اپائنٹ کیا جائے گا لیکن اس پر بھی عمل نہیں ہوا یو نین کونسل میں پرائمری اور جونئر پوسٹس ہونے کے باوجود تقرری نہیں کر رہے یہ سراسر نا انصافی ہے.حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارا حق ہمیں دے کر شکریہ کا موقعہ دے

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares