Home > Pakistan News > مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

مدینہ منورہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کنویں میں گرنے والے پاکستانی شہری کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان رائد عود الاحمدی نے بتایاہے کہ ایک پاکستانی شہری کو بئر الماک سے زندہ سلامت نکال لیا گیا۔ وہ قدیم مدینہ منورہ روڈپر واقع ایک کنویں میں گر گیا تھا۔ اسکی کچھ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ ہلال احمر کی طبی ٹیم نے 23سالہ پاکستانی کو علاج کیلئے بدر جنرل اسپتال پہنچا

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares