Home > Fashion > ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ ان کا اپنے فلمی کیریئر میں جتنے بھی لوگوں سے واسطہ پڑا ان میں اداکار ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شرمیلا؎ٹیگور نے کہاکہ انکی موت کی خبر سن کر ابھی تک یقین نہیں آیا ۔ ان کیساتھ فلموں میں کام کر کے بہت مزہ آیا۔ انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنے فلمی کیرئیر میں جتنے بھی لوگ دیکھے ان سب میں مجھے ششی کپور ہینڈ سم شخص

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares