Home > Fashion > عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینتبن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم’’ ڈریگن‘‘ کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares