Home > World News > پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری اب ویزے کی ضرورت نہیں، بڑے عرب ملک نے شاندار اعلان کر دیا

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری اب ویزے کی ضرورت نہیں، بڑے عرب ملک نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےلگائی جانیوالی پابندیوں کے بعد قطر نے زیادہ تر ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اب کوئی بھیپاکستانی شہری قطر پہنچ کر ائیرپورٹ ویزہ حاصل کر سکے گا ، قطر جانے کیلئے اب پہلے سے ویزہ کی شرط ضروری نہیں رہی۔ اس سے قبل قطری حکومت نے 80ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares