Home > Pakistan News > آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی

آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی

لاہور(سی پی پی )سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ انصاف کے حصول کیلئے آپ کے ساتھ ہیں، شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابقآصف زرداری اور طاہر القادری میں گزشتہ شب رابطہ ہوا تھا جبکہ مسلم لیگ ق کی قیادت پہلے ہی ساتھ دینے کا اعلان کر چکی ہے۔ ترجمان عوامی تحرک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بھی احتجاج میں ہر طرح کا ساتھ

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares