Home > Sports News > پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف کیس کیلئے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف کیس کیلئے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی

لاہور ( سی پی پی ) بھارت کے خلاف کیس کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔ ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سے کیس لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی وکالت کریں گے۔آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا۔چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر ہرجانہ کا دعوی دائر کیا ہے۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares