Home > Entertainment > ایسے مشروب ہرگز نہ پئیں ورنہ آپ ساری زندگی پچھتائیں گے

ایسے مشروب ہرگز نہ پئیں ورنہ آپ ساری زندگی پچھتائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آپ کولڈ ڈرنک بہت شوق سے پیتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں یہ ایک مشروب ہمارے جسم کیلئے اس حد تک نقصان دہ ہے کہ اگر آپ کو اس کے مضمرات کا مکمل علم ہوجائے تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھیڈرنے لگیں لیکن ہم اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے ہیں حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ جو لوگ روازانہ ایک یا اس سے زائد ایسے مشروبات یعنی کو لاو غیرہ کا استعمال کرتے ہیں ان کے جگر پر بہت ہی زیادہ منفی اثرات مرت ہوتے ہیں۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares