Home > Pakistan News > دھرنے والوں نے نیا مطالبہ کردیا

دھرنے والوں نے نیا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)فیض آباد ھرنے کے خلاف حکومتی آپریشن کے بعد ملک بھر کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں جس کے بعد حکومتی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ دوسری جانب مذہبی رہنما صاحبزادہ شاہ تراب الحق نے کہا ہے کہ زاہد حامد کے استعفے سے بات نہیں چلے گی ،اب دھرنے حکومت کے مستعفی ہونے تک جاری رہیں گے ۔اس اعلان کے بعد حکومت کی تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اقدامات میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔ ادھر آرمی چیف نے وزیراعظم کو فون کر کے مشورہ دیا ہے کہ دھرنے کے معاملے کا حل پر امن طریقے سے بات چیت کے ذریعے نکالا جائے ،اس سلسلے میں اسلام آباد رینجرز ہیڈکوارٹرز میں سول و عسکری حکام کا اعلیٰ سطح کا اجلاس بھی ہوا ہے جس میں دھرنا ختم کرانے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گی

 

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares