Home > Pakistan News > اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد ( سٹیٹ ویوز) اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعد کی صورتحال ،ضلعی انتظامیہ کا حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ ،اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر ضلعیانتظامیہ نے حساس تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج طلبی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی، مظاہرین سرکاری اور نجی ے املاک کو نقصان پہنچا سکت

 

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares