Home > Mirpur News > بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

رپورٹ ڈیلی کشمیر قیصر عزیز سے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں آئے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا اور مبارکباد بھی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاو ل بھٹو اور فریال تالپور نے ٹیلی فون پر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے حق میں آئے فیصلے پر جہاں خیر مقد م کیا وہاں مبارکباد بھی پیش کی۔ یاد رہے حالیہ الیکشن میں ضلع میرپور حلقہ ایل اے دو میں مسلم لیگ ن کے راہنما نذیر انقلابی کی طرف سے الیکشن ٹربیونل میں دائر کردہ رٹ پٹیشن پرآج جسٹس شیراز کیانی نے فیصلہ سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے حق میں دیا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares