Home > Mirpur News > الیکشن ٹربیونل کے جسٹس شیراز کیانی نے ضلع میرپور حلقہ ایل اے- 2 کا بڑا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن ٹربیونل کے جسٹس شیراز کیانی نے ضلع میرپور حلقہ ایل اے- 2 کا بڑا فیصلہ سنا دیا۔

ڈیلی کشمیررپورٹ قیصر عزیز سے

سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ ن کے راہنما نذیر انقلابی کی طرف سے دائر رٹ پیٹیشن خارج ۔ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس شیراز کیانی نے سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے راہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ 

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares