Home > Mirpur News > مسلم ہینڈز کا بھمبر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

مسلم ہینڈز کا بھمبر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

رپورٹ ڈیلی کشمیر (قیصر عزیز سے)مسلم ہینڈز نے بھمبر ڈی ۔ایچ۔او آفس کے نواح میں حاجی محمد معصوم اور حاجی محمد ابرار بھمبر والوں کے تعاون سے صاف پانی کے حصول کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاح بدست چودھری طارق فاروق سنےئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرنے کیا۔ جبکہ مسلم ہینڈزکے انتہائی متحرک اسسٹنٹ پروگرام آفیسر محمد کاشف ریاض نے تمام اہتمام کیا۔ اور افتتاح کے وقت ساتھ موجود بھی تھے۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares