Home > Sports News > پاکستان سپر لیگ کے میزبان شہروں کی فہرست میں ایک اور اہم شہر کو شامل کرلیاگیا

پاکستان سپر لیگ کے میزبان شہروں کی فہرست میں ایک اور اہم شہر کو شامل کرلیاگیا

لاہور( این این آئی )پاکستان سپر لیگ کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظبی میں بھی ہوں گے، جبکہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی اور دو پلے آف لاہور میں کرانے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔دوسری جانب فائنل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ البتہ اس بات پر سوالیہ نشان برقرار ہے کہ آئندہ چند ماہ میں اسٹیڈیم تیار ہو کر پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کر پائے گا اگر ایسا ہوا تو میچ کا انعقاد گزشتہ برس کی طرح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہی کیا جائے گا۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares