Home > Bagh News > باراتیوں کی گاڑی کوحادثہ

باراتیوں کی گاڑی کوحادثہ

باغ ….. وسطی باغ کے علاقے شجاٰع آباد کے قریب بارات لے جانے والی گاڑی حادثےکا شکار.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق دس سے زائد کے زخمی ہوگئے ہیں۔ گاڑی سنگولہ سےشجاع آباد کی طرف آرہی تھی ۔ جاں بحق ہونے والے کا نام تنویر خان ہے ۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares