Home > Hattian Bala News > لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا لائن آف کنٹرول لیپہ کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا لائن آف کنٹرول لیپہ کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکمانڈر راولپنڈی کور نے جمعرات کے روز بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی لپیہ کے علاقے میں فیلڈ ہسپتال کا دورہ کر کے عیادت کی بعد میں کمانڈر نے سمیرہ یونس اور مریم کے خاندانوں سے بھی ملاقات کی، جو منگل کے روز ہندوستانی گولہ باری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے شہید ہوئی تھی

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares