Home > kashmir > ایم ایل اے مسعود خالد اور چیئرمین ایم ڈی اے اعجاز رضا کے درمیان شدید تلخ کلامی بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی

ایم ایل اے مسعود خالد اور چیئرمین ایم ڈی اے اعجاز رضا کے درمیان شدید تلخ کلامی بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی

مظفرآباد میں ایم ایل اے مسعود خالد اور چیئرمین ایم ڈی اے اعجاز رضا کے درمیان شدید تلخ کلامی بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی.
مسعود خالد نے شدید غصہ میں اعجاز رضا کو ان کی غیر موجودگی میں ڈڈیال کا دورہ کرنے کی وجہ پوچھی.
اعجاز رضا نے مسعود خالد کو تمیز سے بات کرنے کا کہا جس پر معاملہ طول پکڑ گیا.
میں نے ڈڈیال جانے سے پہلے آپ سے رابطہ کیا تھا آپ کہیں باہر تھے پھر راجہ علی زمان سے رابطہ ہوا ۔ اعجاز رضا

“ڈڈیال کا ایم ایل اے میں ہوں علی زمان نہیں مسعود خالد. ذرائع”

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares