Home > Overseas Kashmiri News > وزیراعظم اور صدر صاحب ایک بلی کا بچہ اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتا ہے۔محمد ریاض

وزیراعظم اور صدر صاحب ایک بلی کا بچہ اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتا ہے۔محمد ریاض

کیلگری(پریس ریلیز)یونائٹیڈ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی نے 22اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر اس عظیم سے بنایا کہ تاوقت کشمیر ازار و خود مختار ملک نہیں بن جاتا یوم ساہ بنتا رھے گا۔۔آ کشمیر کی آزادی کی پہلی کرن تک UKPNP کی جہد وجد پوری دنیا میں جاری رھے گی۔سردار شوکت علی کشمیری۔آزاد کشمیر میں چار افراد پر مشتمل ڈاکو۔نے پورے ملک کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا ھے اور ان چاروں سیکٹریوں کو مری میں بیٹھے ہوئے ایک جی سی او نے اپنے ڈاکوو¿ں کو اپنی کنٹرول میں رکھا ہوا ھے۔رشید یوسف۔صدر UKPNP نارتھ امریکہ۔۔ایکٹ 74 کی وجہ سے کشمیر کا وزیراعظم اور صدر صاحب کو ایک بلی کا بچہ اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتا ہے۔محمد ریاض۔۔UKPNP آج پوری دنیا میں میں یوم سیاہ منایا جا رہا ھے طاہر رفیق۔۔سردار شوکت علی کشمیری کی جلا وطنی کو حکومت پاکستان فوری طور پر ختم کر رھے۔ھندوستان اور پاکستان فوری طور پر کشمیر سے اپنی فوجوں کو نکالے۔۔تنویر۔ UKPNP کے چیرمین سردار شوکت علی کشمیری نے آج یوم سیاہ کے دن کنیڈا میں پارٹی کارکنان اور کشمیری عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ھی نے اپنے کہے ہوئے معاہدے still stand agreement سے انحراف کیا اور24 اکتوبر 1947 رات کے اندھیرے میں 30 ہزا ر قبائلیوں سے حملہ کروایا اور ان کی پشت پناہی پاکستان کی ملٹری نے کی اور 27 اکتوبر 1947 کو انڈیا کو بھی کشمیر میں داخل ہونے کا موقع فراہم کیا گیا اور اس وقت کے کشمیری مہاراجہ نے اپنی مملکت کشمیر کی حفاظت کے لیے ھندوستان سے عارضی طور پر کشمیر کا الحاق کا موقع فراہم کیااور آج تک لوٹ مار اور معصوموںانسانون کا قتل عام ھو رہا ھے جسے کا انڈیا اورپاکستان زمہ دار ھے۔ہماری عورتوں کو اغوا کر کے پشاور اور علاقہ غیر میں میں فروخت کیا اور عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا اور معصوم انسانوں کا قتل عام کرایا ھے۔اس موقع پر UKPNP نارتھ امریکہ کے صدر رشید یوسف نے ایکٹ 1974 پر کڑی تنقید کی کی اور ایکٹ 1974 نے کشمیر کو اپنی لونڈی بنائی ہوئی ہے۔پارٹی اور کشمیری عوام سے سردار محمد ریاض نے اپنے خطاب کے دوران کہاھے کہ کشمیر صرف کشمیری عوام کا ھے اس کے ملک آپ کشمیر ی ہیں ناکہ دونوں غاصب ملک۔ان کی سرحدوں کی حفاظت کرنا آپ کا فرض ہے ناکہ کسی بھی غیرملکی کا۔اس موقع پر اعجاز خان نے کہا کہ سردار شوکت علی کشمیری ھی وہ واحد کشمیر کے لیڈر ہیں جو کشمیری قوم کی رہنما ئی کر رھے ہیںسردار طاھر رفیق نے ہندوستان پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا بنایا اور کیا کہ 150000 ہزار کشمیروں کا اس وقت تک ھندوستان شھیدکر چکا ھے ہمuno سے مطالبہ کرتے ہیں کہ منظور شدہ قرارداد حق خودارادیت کی روشنی میں کشمیر ازار و خود مختار ملک تسلیم کیا جائے۔سردار جمیل خاں اپنی تقریر میں تمام کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کی اپنی آزادی آور خودارادیت کی روشنی میں تمام کشمیری عوام سردار شوکت علی کشمیری کی قیادت اٹھ کھڑے ھوں اور دنیا کے کونے کونے میں پارٹی کا پیغام پہنچائےں۔سردار تنویر نے اپنے خطاب کے دوران کہاھے کہ کشمیر پر 22 اکتوبر 1947 کو قبایلیوں کی یلغار کو کشمیری قوم کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ھم مظفرآباد نیلم کشمیر سے 22 لاپتہ کشمیر وں جن کو اسٹبلشمنٹ نے اغواءکیا گیا ہے ان کی رہائی کا مطالعہ کرتے ہیں اور کشمیر کی اعلی ترین عدالت سے یہ ایپل کرتے آن اغوا شدہ ر بازیاب بازہاب کراجائے۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares