Home > Commerce > پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی کا آغاز،زبردست اعلان کردیاگیا

پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی کا آغاز،زبردست اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے فائیوجی کیلئے پالیسی ڈاریکٹورکیمنظوری بھی دیدی ہے ،پی ٹی اے فریم ورک مکمل کرنے کے بعدمحدودپیمانے پرفائیوجی کی آزمائیشی لانچنگ لے گا،پاکستان میں اس قت تھری جی ،فورجی کے صارفین کی تعدادچارکروڑسے زائدہوچکی ہے ،فائیوجی کی لانچنگ کے بعدپاکستان فائیوجی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے چندممالک میں شامل

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares