Home > Kotli News > Khuiratta newses

Khuiratta newses

 

کھوئی رٹہ(تحصل رپوٹر) تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ مےں رےٹائر ہونے والے ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفسےر کوٹلی ڈاکٹر راجہ عبدالشکور اور نئے تعےنات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفےسر کوٹلی سےّد ڈاکٹرشفقت حسےن شاہ کے اعزاز مےں اےک پروقار تقرےب منعقد ہوئی تقرےب کی صدارت اےم اےس تحصےل ہےڈکوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ ڈاکٹر زبےر مغل نے کی جبکہ مہمانان خصوصی ڈاکٹر راجہ عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفےسر کوٹلی ڈاکٹرسےّد شفقت حسےن شاہ تھے تقرےب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت محمد اصغر نے حاصل کی جبکہ نعت رسولﷺواصف علی واصف نے پےش کی تقرےب سے سابق چےئر مےن ضلع کونسل راجہ اقبال سکندر خان ،ڈاکٹر اسحاق،اےم اےس عزےز وےلفےئر ٹرسٹ کھوئی رٹہ ڈاکٹر سےّد ذوالفقار حسےن شاہ صدر پےرا مےڈےکل اےسوسی اےشن ضلع کوٹلی چوہدری تنوےر حسےن ،سنےئر صحافی غلام محمود جرال ،ڈاکٹر مسعود الہیٰ ،ظہور اعوان ،چوہدری شوکت علی ناز،لےڈی ہےلتھ ورکر نائےلہ نے خطاب کےا سٹےج سےکرٹری کے فرائض راجہ جاوےد نے انجام دئےے تقرےب مےں کوٹلی ،کھوئی رٹہ کے محکمہ صحت کے ملازمےن کے علاوہ کھوئی رٹہ کی معززےن نے شرکت کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے مقررےن نے رےٹائر ہونے ڈی اےچ او کو زبردست الفاظ مےں خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر عبدالشکور اےک فرض شناس اور عوام دوست انسان ہےں جن کی محکمہ صحت کےلئے بڑی خدمات ہےں انہوں کی اپنے ملازمےن کےلئے گراں قدر خدمات ہےں ان کی خدمات کو ہمےشہ ےاد رکھا جائے گا انہوں نے ہمےشہ اپنے فرائض منصبی با احسن طرےقہ سے انجام دئےے ہم نئے آنے والے ڈی اےچ اوڈاکٹر سےّد شفقت حسےن سے بھی اُمےد کرتے ہےں کہ وہ بھی اپنے دست شفقت سے ملازمےن اور عوام کو اپنا گروےدہ بنا ئے گئے اور تحصےل بھر مےں جو محکمہ صحت کے مسائل کو حل کرنے مےں اپنا کردار ادا کرےنگے اس موقع پر ڈی اےچ او کوٹلی ڈاکٹر سےّدشفقت حسےن شاہ نے اپنے خطاب مےں کہاکہ ڈاکٹر عبدالشکور اےک عظےم شخصےت ہےں جنہوں نے ہمےشہ اپنے فرائض منصبی با احسن طرےقہ سے انجام دئےےان کی سرپرستی اور راہنمائی پہلے بھی مےرے ساتھ تھی اور اُمےد کرتا ہوں کے آئندہ بھی ساتھ رہے گی انہوں نے ملازمےن کےلئے بڑے کام کےے مےں انشااللہ اپ کے مسائل کو حل کرنے مےں اپنا کردار ضرور ادا کرونگا ملازمےن اپنی ڈےوٹی اور وقت کی پابندی کرے مےں اس سلسلہ مےں کوئی کوتائی برداشت نہےں کرونگا وجودہ حکومت نے جو مےرٹ کی بات وہ اےک بڑا اقدام مےری تقرری بھی مےرٹ پر ہوئی ہے انشااللہ ہےلتھ کے اندر مثبت تبدےلی لانے کی کوشش کرونگا حکومت کی کوشش سے آج ڈسٹر کٹ مےں اےمرجنسی کا شعبہ قائم ہے انشااللہ ےہ تحصےل کی سطح تک بھی جائے گا تحصےل ہےڈکوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ اور اس کے گرو نواح مےں قائم ڈسپنسرےوں کے مسائل کو حل کرنے مےں اپنا کردار ادا کرونگا لےڈی ہےلتھ ورکر کی تنخواﺅں کی برقوت فراہمی کو ےقےنی بنانے کےلئے بھی اعلیٰ احکام سے بات کرونگا رےٹائر ہونے والے ڈی اےچ او ڈاکٹر راجہ عبدالشکور نے کہاکہ جس اعزاز کے ساتھ اپ لوگوں نے مجھے الوداع کےا اس پر اپ سب کو شکر گزار ہوں دوران اےم اےس کوٹلی مےری کوشش رہی ہے کام بہتر سے بہتر ہو اور عوام کو کوئی شکاےت نہ ہو صدر تقرےب ڈاکٹر زبےر مغل نے تمام مہانوں کا شکرےہ ادا کےا ۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) قائم مقام وزےر اعظم آزادکشمےر راجہ نثار احمد خان نے اپنے دورہ کھوئی رٹہ کے دوران مسلم لےگ ن آزادکشمےر کے مرکزی راہنما راجہ عدالت خان آف سملار کی زوجہ محترمہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ سملار کے مقام پر جا کر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پرنسپل سٹاف آفےسر وزےر اعظم آزادکشمےر ،ڈپٹی کمشنر کوٹلی ،اےس اےس پی کوٹلی ،ڈی اےس پی کوٹلی ،اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ راجہ علی اصغر ،اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی راجہ نثار احمد ،مسلم لےگ ن حلقہ کھوئی رٹہ کے صدر راجہ عقےل احمد خان ،مسلم لےگ ن ےوتھ ونگ تحصےل کھوئی رٹہ کے صدر راجہ اےاز احمد خان ،چےئرمےن راجہ محمود خان ،پی آر او راجہ جہانگےر خان ،جنرل سےکرٹری ن لےگ کھوئی رٹہ اعجاز بھٹی ،چوہدری نسےم اےڈووکےٹ کے علاوہ مظفرآباد کی انتظامےہ کے آفےسران ،ضلعی وتحصےل انتظامےہ کھوئی رٹہ ،کارکنان مسلم لےگ کی بھاری اکثرےت بھی قائم مقام وزےر اعظم راجہ نثار احمد خان کے ہمراہ تھے ۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) پاکستان پےپلز پارٹی آزادکشمےر حلقہ کھوئی رٹہ کے راہنما مرزا ابرار الےاس جرال اےڈووکےٹ آف اندرلہ کٹےڑہ نے اپنے بےان مےں کہا ہے کہ قائم مقام وزےر اعظم آزادکشمےر کا دورہ کھوئی رٹہ ناکام ترےن دورہ رہا انہوں نے اپنے حلقہ کے انتخاب مےں کسی بھی منصوبے کا اعلان نہ کرکے حلقہ کے عوام کو ماےوس کےا حلقہ کے لوگوں کی جو اُمےدےں تھی وہ سب دم توڑ گئی راجہ نثار احمد خان کا دورہ صرف اےک شوپےس کے طور تھا حلقہ کھوئی رٹہ کے عوام سخت بے چےنی کا شکار ہےں حلقہ کی تمام سڑکےں کھنڈرات کا نمونہ پےش کر رہی ہےں قائم مقام وزےر اعظم صرف چند فاتحہ خوانی اور ولےمہ کی تقرےب مےں شرکت تک محدود رہے کسی بھی بڑے عوامی اجتماع مےں خطاب نہےں کرسکے مرزا ابرار الےاس جرال اےڈووکےٹ نے کہاکہ ن لےگ حکومت عوام کے مسائل کو حل کرنے مےں بھی مکمل ناکام ہے وزےر اعظم راجہ فاروق حےدر خان کا بےرونی ممالک کا دورہ بھی صرف سےر سپاٹوں تک محدود ہے عوام کی نظرےں اےکبار پےپلز پارٹی اور محمد مطلوب انقلابی کی طرف لگی ہوئی ہےں انشااللہ آنے والا وقت پےپلز پارٹی اور مطلوب انقلابی کا ہے ۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) پاکستان مسلم لےگ ن آزادکشمےرتحصےل کھوئی رٹہ کے رابطہ سےکرٹری راجہ عتےق احمد خان نے اپنے بےان مےں کہا ہے کہ اپوزےشن لےڈر احسان فراموش ہےں لطےف اکبر کوئی دودھ کا دھلاہوا نہےں کہ ان کی شان مےں گستاخی ہو گئی پےپلز پارٹی کی نام نہاد شخصےات نے 2011ئ2016ءتک اپنے دور اقتدار مےں جو کرپشن کی عمدہ مثالےں قائم کی اور جس طرح ان کے وزراءآپس مےں دست وگرےبان ہوتے رہے ہےں عوام ان با خوبی اگاہ ہےں تھانہ کھوئی رٹہ کا اےس اےچ او عوام کے تحفظ کےلئے ہے کسی اےک جماعت کےلئے قانون سے کوئی شہری با لاتر نہےں راجہ عتےق احمد خان نے کہا کہ ن لےگ نے ماضی مےں بھرپور اپوزےشن کا کردار ادا کےا ماضی کی تلخےاں ابھی بھی نہےں بھولے پےپلز پارٹی آج تھانہ کچےری پر الزامات لگا رہی ہے انہےں اداروں کو اپنے دور اقتدار مےں ن لےگ کے خلاف استعمال کےا جبکہ وزےر برقےات راجہ نثار احمد خان نے اپوزےشن جماعتوں کے کارکنان کو بھی ہمےشہ عزت اور احترام کی نگاہ سے دےکھا کسی کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی نہےں کی ن لےگ نے ہمےشہ روداری کی سےاست کوفروغ دےا ہے ن لےگ کھوئی رٹہ وزےر برقےات وقانون راجہ نثار احمد خان کی قےادت مےں حلقہ کھوئی رٹہ کی تعمےروترقی کاسفر جاری رکھے ہوئے ہے ن لےگ کی حکومت اداروں کا تحفظ اور اداروں کے اےک اےک ملازم کوقدر کی نگاہ سے دےکھتی ہے پےپلز پارٹی کھوئی رٹہ اداروں پر بلاوجہ تنقےد بند کر ے۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) پاکستان پےپلز پارٹی آزادکشمےر کے راہنما و سابق کوارڈےنٹر وزےر اعظم آزادکشمےر راجہ فاروق خان آف راجدھانی نے اپنے بےان مےں کہا ہے کہ قائم مقام وزےر اعظم آزادکشمےر راجہ نثار احمد خان کے کھوئی رٹہ کے دورے سے عوام سخت ماےوس ہوئے ہےں راجہ نثار احمد خان نے دوسری مرتبہ بطور قائم مقام وزےر اعظم آزاد کشمےر کی حثےت سے اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کےا مگر وہ اپنے حلقے مےں کوئی بھی منصوبہ نہےں دےں سکے ےہ ان کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت حلقہ کے عوام نے ان سے بڑی اُمےدےں وابستہ کر رکھی تھی ان کی تمام اُمےدوں پر پانی پھر گےا راجہ فاروق خان نے کہاکہ پےپلز پارٹی کے دورہ مےں شروع کےے گے منصوبہ جات کو بھی بند کردےا گےا کھوئی رٹہ سے پھلنی روڈ کی حالت دےکھ کر ہمےں اےثار قدےم کی ےاد تازہ ہو جاتی ہے جس سڑک کو پےپلز پارٹی نے شروع کےا ابھی تک اس پر کوئی مزےد کام نہےں ہو سکا تعمےروترقی کے دعوے کرنے والوں نے اپنے ڈھےڑہ سالہ دور اقتدار کون سی تعمےروترقی کی ہے حلقہ اندر صرف پےپلز پارٹی اور سابق وزےر حکومت محمد مطلوب انقلابی نے ہی تعمےراتی کام کےے ہےں جن کو لوگ قدر کی نگاہ سے دےکھتے ہےں ۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر)چیئرمین یوتھ ونگ ن لیگ برطانیہ راجہ طلعت جمیل نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کادورہ برطانیہ انتہائی کامیاب رہاہے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان نے برطانیہ کے دورہ کے دوران مسئلہ کشمیرکوبہترین اندازسے اجاگرکیاہے ہمیںوزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی پالیسیوںپرمکمل اعتماد ہے آزادکشمیرمیںن لیگ کی حکومت قائم ہونے کے بعدآزادخطہ کے اندرمیرٹ اورگڈگورننس کے ساتھ ساتھ تعمیروترقی کانہ رکنے والاسلسلہ بھی شروع ہوگیاہے آج بلاتخصیص آزادکشمیربھرمیںتعمیراتی وترقیاتی کام ہورہے ہیںیوتھ ونگ کے نوجوان جماعت کاقیمتی اثاثہ اورسرمایہ ہیںیوتھ ونگ کے جوانوںنے آزادکشمیرکے الیکشن میںدن رات محنت کرکے جماعت کی کامیابی میںکلیدی کرداراداکیاہے یوتھ ونگ کے نوجوان اپنی صفوںمیںاتفا ق واتحادکوبرقراررکھتے ہوئے جماعت کی مزیدبہتری اورکامیابی کے لیے کام کریںان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیانمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کے حالیہ دورہ یورپ سے مسئلہ کشمیرکومزیدفلیش پوائنٹ بنادیاہے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے ہمیشہ کشمیریوںکی بہترین اندازسے نمائندگی کی اورعالمی فورم پرمقبوضہ کشمیرکے حوالے سے مضبوط اورجاندارموقف اپنایاہے اس سے قبل بھی سابق وزیراعظم پاکستان میاںمحمدنوازشریف اوروزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی نے بھی مسئلہ کشمیرپردوٹوک موقف اختیارکرکے کشمیریوںکی بہترین اندازسے نمائندگی کی ہے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی پالیسیوںپرہمیںمکمل اعتمادہے اورآزادخطہ کوترقی یافتہ بنانے میںہرممکن اقدامات اٹھائیںگے آزادکشمیرمیںن لیگ کی حکومت نے تاریخ سازاقدامات اٹھاتے ہوئے پڑھے لکھے نوجوانوںکے لیے روزگارکے مواقع پیداکئے ہیںآج بلاتخصیص میرٹ پرپڑھے لکھے نوجوانوںکوروزگارمل رہاہے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میںآزادکشمیرحکومت آزادکشمیربھرمیںعوامی مسائل حل کرتے ہوئے آزادخطہ کوتعمیروترقی کی راہوںپرگامزن کئے ہوئے ہے۔انہوںنے کہاکہ یوتھ ونگ ن لیگ کے جوان جماعت کاقیمتی اثاثہ اورسرمایہ ہیںگزشتہ الیکشن میںیوتھ ونگ کے جوانوںنے جماعت کی کامیابی کے لیے جس قدرمحنت کی اورگھرگھرقریہ قریہ ن لیگ کامنشوراورپیغام پہنچایااورجماعت کوکامیابی سے ہمکنارکروایااس پریوتھ ونگ کے جوان مبارکبادکے مستحق ہیںیوتھ ونگ کے جوان اپنی صفوںمیںاتفاق واتحادکوبرقراررکھیںاورعوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی کاوشیںجاری ر کھیں۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر)پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل سرہوٹہ کے جنرل سیکرٹری حاجی راجہ محمدواصف نے کہاہے کہ قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان کاچارروزہ دورہ انتہائی کامیاب رہاہے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے اپنے دورہ کے دوران عوامی وفودوکارکنوںسے کھل کربات چیت کی اورکارکنان کے اندرپائی جانے والی مایوسیوںکودورکیا۔راجہ نثاراحمدخان کی قیادت میںانشاءاللہ کھوئیرٹہ کومسائل کی دلدل سے نکال کرتعمیروترقی اورترقی یافتہ حلقہ بنائیںگے راجہ نثاراحمدخان نے ہمیشہ کھوئیرٹہ کی تعمیروترقی اورکھوئیرٹہ کے لوگوںکی بہتری وخوشحالی کومدنظررکھتے ہوئے بہترین اقدامات اٹھائے ہیںراجہ نثاراحمدخان کی قیادت میںکھوئیرٹہ ترقی کی راہوںپرگامزن ہے عوامی مسائل حل ہورہے ہیںانہوںنے کہاکہ راجہ نثاراحمدخان کادوبارہ قائمقام وزیراعظم بننا ان کی صلاحیتوںکااعتراف اوراہلیان کھوئیرٹہ کے لےے عزت ووقارکی علامت ہے ۔ الیکشن میںاہلیان کھوئیرٹہ نے راجہ نثاراحمدخان کوکامیاب کرواکردرست فیصلہ کیاہے ماضی میںکھوئیرٹہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیاگیالیکن اب حلقہ کے مسائل حل ہورہے ہیںن لیگ آزادکشمیرکی حکومت نے نامساعد حالات کے باوجودتعمیروترقی کاپہیہ رکنے نہیںدیاراجہ نثاراحمدخان دن رات عوامی مسائل کے حل اورکھوئیرٹہ کی تعمیروترقی کے لےے مصروف عمل رہتے ہیںن لیگی کارکنان اپنی صفوںمیںاتحادواتفاق کوبرقراررکھتے ہوئے جماعت کی مزیدبہتری اورعوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہدجاری رکھیں۔

کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) اےس اےس پی کوٹلی چوہدری ذوالقرنےن ،ڈی اےس پی کوٹلی رےاض مغل کی خصوصی ہداےت پر کھوئی رٹہ کے اےس اےچ او حاجی سکندر اعظم،اےڈےشنل اےس اےچ او محمد طارق سلرےا ،اے اےس آئی فےصل صدےق ،عبدالجبار ،محمد تاصف تفتےشی کنسٹےبلان راجہ عمران سرفراز ،بشارت حسےن ،محمد آزاد ،اسرار احمد ،ڈی اےف سی محمد اکمل ،دلشاد قمر و دےگر ملازمےن تھانہ نے کھوئی رٹہ کے نواحی گاﺅں گوڑہ کے مقام پر اےک کاروائی کرتے ہوئے نصےر ولد جان محمد قوم جاٹ ساکن گوڑہ بلےال سے 24بوتل شراب اور اےک رائفل 12بور برآمد کر کے ملزم کو حوالات مےں بند کردےا جبکہ اےک دوسری کاروائی مےںساکن گوڑہ کے عظےم عرف عظےمی قوم جاٹ سے 5بوتل شراب برآمد کر ملزم کو حوالات مےں بند کرکے مقدمہ درج کر لےا مزےد اہم انکشافات کی توقع عوام علاقہ نے پولےس تھانہ کھوئی رٹہ کی منشےات فروشوں کے خلاف کاروائی کو سراہا اس موقع پر کھوئی رٹہ مےں نئے تعےنات ہونے والے اےس اےچ او حاجی سکندر اعظم نے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کھوئی رٹہ کی سرزمےن منشےات فروشوں کےلئے تنگ کر دی جائے گی کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہےں ۔

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares