Home > Bagh News > کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھےقاری محمد صادق، حیات ترابی

کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھےقاری محمد صادق، حیات ترابی

طائف (ڈیلی کشمیر نیوز)چیرمین شباب کشمیر قاری محمد صادق، حیات ترابی و سردار عبدالکریم سردار، محمد اسلم خان سردار عظمت شاھین لالا معصوم و سردار محمدافسرچغتای سردار محمد منظور چغتای سردار حافظ نزیر خان چیرمین سردار محمد اسلم خان سردار نصیر انور سردار عبدالقدوس سردار، آفتاب اشرف سردار عبدالغفور چغتای نے اپنے اک مشترکہ بیان میں کہا ھیکہ کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھے ھم سب ایشیای بنک کے تمام ذمداراں کا شکریہ ادا کرتے ھیں جن کی کوشش و کاؤشوں سے اج علی سوجل سے براستہ کھوڑی چنہ روڈ اچھے میعار کی بن رھی ھے انہوں کہا کہ بس اک کمی لگتی ھے جو بہت ضروری ھے وہ یہ کہ قینچی کوٹ سے کوی اک کیومیٹر کھوڑی چنہ کی طرف اک جگہ ھے یہاں اج سے کوی پندراں سال یہاں سلائڈ ھوی تھی جو اج بھی ھے اس کوبھی بنانے کی ضرورت ھے انہوں ڈی جی ایشائ بنک اور ان کی پوری ٹیم کو اتنا اچھا اور، میعاری کام کروانے پر مبارک باد بھی دی ھے اور شکریہ بھی ادا کیا ھے انہوں حکومت ازاد کشمیر اور پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ جو اعلان سابقہ وزیر اعظم پاکستان نے کیا تھا کہ راولاکوٹ سے کہوٹہ ایکپریس وے بنائیں گے وہ وعدہ پورا کیا جاے اور، ایکپریس وے براستہ کھوڑی چنہ و کھیت ساونی ھل سے نمجر اپر کھلی درمن مرچ کوٹ محمود گلی بنایا جاے یہ محتصر بھی ھے اور باراں ماء چلنے کے قابل بھی ھے انہوں کہا کہ کھوڑی چنہ بوائز مڈل سکول جو تعلیمی ہیکچ میں تھا اور قینچی کوٹ گرلز پرائمری سکول بھی تعلیمی پیکچ میں تھا حکومت فی الفور ان پر عمل کرے انہوں کہا کہ بیسک ھلتھ سنٹر میں سٹاف مہیا کیا جاے کھوڑی چنہ گرلز ھای سکول میں سٹاف دیا جاے موھانڈ پرایمری سکول کی عمارت قینچی کوٹ سکول کی عمارت جو زلزلہ میں تباہ ھو گئ تھی تعمیر کیا جاے انہوں کہا کہ ھلوٹی تا موھری ڈھوک سڑک جو، کھنڈرات کامنظر پیش کرتی ھے اس کو بھی محکمہ پی ڈیبلیو تعمیر کرے کلس تا قنیچی کوٹ.  سڑک براست ٹنگی ھل و کلس تا مونگ موڑہ براستہ مسجد محلہ تعمیر کیا جاے جو وقت کی اھم ضرورت ھے اور کلس بازار تا نورکوٹ سڑک اور ریڑاں بازار تا پنجھال سڑک بھی بنای جاے انہوں کہا کہ یہ کہاں کا انصاف ھیکہ علی سوجل ھاڈرو پاور، سٹیشن بہت محنت کے بعد علی سوجل والوں بنوایا اج علی سوجل بازار، علی سوجل رورل ھلتھ سنٹر اور کھوڑی چنہ شمالی و جنوبی نورکوٹ قینچی کوٹ جبر ٹوپہ اور ملحقہ علاقہ ابھی ھاڈرو کی بجلی سے محروم ھیں اور چوکی والے وھاں کی بجلی لے جارھے ھیں ھم اس بے انصافی کو نہں مانتے یہ اقدامات جو اھل چوکی پولیس کے زریعہ کر رھے ھیں یہ درست، نہں ھاڈرو پاور تو چھ میگاواٹ کا ھے یہ تو، راولاکوٹ کو بھی بجلی دےگا مگر صبر کے ساتھ ایسے کوی بھی اس، سہولت سے مستفیذ نہں ھو سکے گا انہوں کہا کہ جن لوگوں پر ایف ای ار کٹی ھے وہ فی الفور خارج کی جاے اور، علی سوجل اور نامنوٹہ چوکی کے معززین بیٹھ کر اس، مسلہ کو حل کریں جس میں کوی کیسی کوی فتح نہ کرے بلکہ اللہ کی رضا کے لیے مسلہ حل ھو یہ دور جھگڑا فساد کا نہں یہ وقت ھے ملک اور ملت کے لیے قوم کے لیے کام کرنے کا اور تعلیم کے میدان میں اگے جانے گا انہوں کہا کہ کوی پولیس کے زریعہ بجلی نہں لے جا سکتا

Share this News!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares